اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جعلی ڈگری کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے فوری طور پر ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی قرار پائی۔ عدالت کے مطابق اسلامیہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم
لاہور(بولونیوز)لاہور میں لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس مس عالیہ نیلم…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کا حکم
لاہور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبہ کو منشیات سے پاک بنانے کے احکامات پر پنجاب پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 34 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 34 مقدمات…
روس کے میزائل اور ڈرون حملے، ہلاکتیں 22 تک پہنچ گئیں، 100 سے زائد زخمی
کیف(بولونیوز)یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت ملک کے متعدد بڑے شہروں پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے، جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق حملوں کے نتیجے میں رہائشی علاقوں اور بنیادی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا ہے،…
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک،3 روز میں 177 دہشت گرد مارے گئے
کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 3 روز میں مجموعی طور پر 177 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سکیورٹی فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے بلوچستان میں گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔ گزشتہ رات تعاقبی کارروائیوں میں…
میٹرک امتحانات میں نقل،فی پرچہ 5 ہزار روپے لینےوالےٹیچرکےخلاف مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)بن قاسم ٹاؤن میں میٹرک امتحانات کے دوران نقل کی سہولت فراہم کرنے کے بدلے طلبہ اور والدین سے بھاری رقم لینے کے الزام میں ایک ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق Karachi Board of Secondary Education کے تحت ہونے والے امتحانات میں گریس اکیڈمی آف لرننگ سیکنڈری اسکول میں…
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے اور اس کا اطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے مطابق بلنگ سائیکل کے اختتام پر بل جاری ہوگا، جبکہ نیٹ میٹرنگ…
دی اکانومسٹ کی رپورٹ: ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ سے گریز کریں گے
برطانیہ(بولونیوز)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے اور وہ اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ رپورٹ کے مطابق ہر جنگ میں کم از کم کسی ایک…
ایس بی سی اے کی ناکامی، اسکیم 36 میں غیر قانونی بینکیوٹ ہال قائم
کراچی(بولونیوز) شادی ہالوں پر واضح پابندی کے باوجود اسکیم 36 کے پلاٹ نمبر سی 52 میں غیر قانونی بلینکڈ ہال کی تعمیرات سرِ عام جاری ہیں، جو ایس بی سی اے اور متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سنگین سوالیہ نشان ہے۔ کانٹیننٹل بیکری کے قریب واقع اس ہال کی تعمیر بغیر کسی قانونی اجازت اور…
امریکا-ایران ثالثی: دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا کی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کر دی، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ سرکاری ذرائع سے…


