وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اہم علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں امریکی وفد میں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شریک تھے، جبکہ پاکستان کی جانب سے نائب…
یومِ پاکستان پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کا پیغام، خوددار اور فلاحی پاکستان کے عزم کا اعادہ
لاہور(بولونیوز)یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دہانی کراتا ہے جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو ایک آزاد وطن نصیب ہوا، جہاں وہ اپنے اصولوں اور اقدار کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔…
سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری
کراچی(بولونیوز)سوئی سدرن گیس کی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری-سوئی سدرن گیس نے کراچی کے لیے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق: سحری کے اوقات: رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔ افطار کے اوقات: دوپہر ساڑھے…
ایف آئی اے امیگریشن کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، 3 مسافر حراست میں
کراچی(بولونیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک سفری منصوبے پر تین مسافروں کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے مسافر زیمبیا سے ایتھوپیا کے راستے پاکستان پہنچنے والے تھے۔ گرفتار مسافروں میں مزمل علی، محمد ارسلان اور محمد اویس…
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز) ہیلپ لائن 786 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے مئی 2026 کے دوران تجارتی خسارے میں 17.48 فیصد اضافہ ریکارڈ…
نارتھ ناظم آباد کے فتح پارک سے لاپتہ 4 سالہ بچے کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
کراچی(بولونیوز)نارتھ ناظم آباد میں قائم فتح پارک سے لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے انس کا تین روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا۔ پولیس نے بچے کے مبینہ اغواء کا مقدمہ تھانہ حیدری میں درج کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چار سالہ انس 11 جنوری بروز اتوار اپنے…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا(بولونیوز)سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 8 جنوری 2026 کو شمالی وزیرستان ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر…
سونے کی قیمتیں زمین بوس، فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار روپے کی سطح پر آ گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سونا خریداروں کے لیے نسبتاً سستا ہو گیا۔ مقامی صرافہ بازار میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…
سندھ حکومت کا کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت اہم فیصلے
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن کے مطابق، سندھ حکومت نے ایندھن کی بچت اور توانائی کے ذخائر کے تحفظ کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں۔ حکومت سندھ وفاقی حکومت کے تمام فیصلوں پر عمل کر رہی ہے اور ان کے مزید اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ موجودہ حالات کے پیش نظر سندھ کابینہ نے تین…
ٹرمپ نے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کر دی، برطانیہ نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مغربی کنارے میں اسرائیل کے کنٹرول کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے، جب کہ برطانیہ نے بھی اسرائیل سے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب…


