سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، 11 اہلکار شہید

باجوڑ(بولونیوز) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ کارروائی کے دوران 12 خوارج ہلاک جبکہ 11 بہادر اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 فروری 2026 کو باجوڑ…

Read More

قومی پیغام امن کمیٹی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی(بولونیوز)قومی پیغام امن کمیٹی کی ٹیم نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جس میں قومی بیانیے کے فروغ اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے…

Read More

ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا، 14 لاکھ ریال صرف ایک ڈالر کے برابر

تہران(بولونیوز)ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 لاکھ ریال صرف ایک امریکی ڈالر کے مساوی ہو…

Read More

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کی آخری مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کے مطابق شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.5 فیصد ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ…

Read More

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر تھی، یوں…

Read More

لودھراں میں افسوسناک واقعہ: 7 سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لودھراں(بولونیوز)کراچی کے بعد لودھراں میں بھی کھلے مین ہول نے ایک کمسن بچے کی جان لے لی۔ دھنوٹ کے علاقے میں ریاض آباد کالونی کا 7 سالہ ریحان اپنے والد کے ساتھ ناشتہ لینے سعید چوک آیا تھا کہ راستے میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ…

Read More

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق عدالت نے آسیہ اندرابی کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی مجرم قرار دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق یہ مقدمہ بدنام زمانہ بھارتی نیشنل انویسٹی…

Read More