کراچی پولیس کی 2025 میں شاندار کارکردگی، امن و امان اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات
کراچی(بولونیوز) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی قیادت میں کراچی پولیس نے سال 2025 کے دوران امن و امان قائم رکھنے، اسٹریٹ کرائم، منظم جرائم اور بھتہ خوری کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ اس دوران سینکڑوں مقدمات درج کیے گئے، اشتہاری و مفرور ملزمان سمیت سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا…
سی سی ڈی انسپکٹر گرفتار، اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند
میانوالی(بولونیوز) میانوالی میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا انسپکٹر اپنے ہی مقدمے میں گرفتار ہو گیا۔ سی سی ڈی انسپکٹر فیصل محمود کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر اس کے اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر فیصل محمود، جو مذکورہ تھانے کا انچارج تھا، کے خلاف…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی(بولونیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق: 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2,600 روپے کے اضافے کے ساتھ 454,862 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونا 2,229 روپے…
موجودہ حکومت مغربی ایجنڈے پر عمل کر رہی ہے، معیشت تباہ ہو چکی ہے، مولانا فضل الرحمان
مردان(بولونیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی میں الزام لگایا جاتا تھا کہ عمران خان مغربی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، لیکن آج مغرب کے اصل ایجنڈے پر موجودہ حکومت عملدرآمد کر رہی ہے۔ مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “ملک…
قرض پروگرام کی چوتھی قسط کے لیے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی/اسلام آباد(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے تاکہ قرض پروگرام کی چوتھی قسط کے جائزہ مذاکرات شروع کیے جا سکیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے اسٹیٹ بینک کا دورہ کیا جہاں انہیں حکام کی جانب سے ملک کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جا…
سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، پارہ 51 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی
کراچی(بولونیوز) سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ کردیا گیا ، جس میں پارہ 51 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے کے بیشتر علاقوں میں 12 جون تک شدید ترین گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر…
گل پلازہ کی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، 14 افراد جاں بحق، 54 لاپتہ
کراچی(بولونیوز) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ 33 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے، جبکہ…
ماڑی پور میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچلنے والا ٹریلر پکڑا گیا
کراچی(بولونیوز) شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچلنے والا ٹریلر پکڑا گیا، اور ڈرائیور گرفتار ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بڑا بورڈ پی ایف گیٹ کے قریب ٹریلر کے نیچے آ کر ایک نوجوان جاں بحق او ایک زخمی ہو گیا تھا، ماڑی پور پولیس نے…
صاف پانی کی فراہمی،کےڈبلیوایس سی، یورپی انویسٹمنٹ بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور یورپی انویسٹمنٹ بینک (EIB) کے درمیان شہر کے دو علاقوں گھارو اور پپری میں توانائی کی بچت کرنے والے جدید فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کے لیے باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت ایک دہائی کے…
بجٹ کی تیاریاں، وزیراعظم نے 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد(بولونیوز)نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خصوصی کمیٹی بجٹ سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے کر شہباز شریف کو حتمی سفارشات پیش کرے گی، وزیر اقتصادی امور، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر…


