بجلی میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اکتوبر کے لیے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کے سامنے درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں فیول لاگت میں کمی کی وجہ سے نرخ میں کمی کا مطالبہ کیا…

Read More

چین پاکستان سب میرین معاہدہ: بحری دفاع کی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ، زبیر طفیل

کراچی(بولونیوز)زبیر طفیل، صدر یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) اور سابق صدر FPCCI نے چین اور پاکستان کے درمیان سب میرین معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق بیجنگ پاکستان کو کل 8 جدید سب میرین فراہم کرے گا، جن…

Read More

شاہراہ فیصل پرنامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کراچی(بولونیوز)شاہراہ فیصل پر FTC برج کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔چھیپا ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والی خاتون کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔چھیپا ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق…

Read More

گورنر پنجاب کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب، 120 مستحق بچیوں کی رخصتی

اٹک(بولونیوز) تحصیل فتح جنگ میں منعقدہ اجتماعی شادیوں کی ایک بڑی تقریب کے دوران گورنر پنجاب پنجاب نے 120 مستحق بچیوں کو رخصت کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ جب انہوں نے 100 شادیوں کا اعلان کیا تھا تو اس وقت وسائل محدود تھے، تاہم مخیر حضرات کے تعاون سے…

Read More

بی آئی ایس پی نے مستحقین کے بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحقین اور ان کے اہلِ خانہ کو ہنر مند بنا کر معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد غریب اور نادار افراد کو ہنر سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔…

Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر اعتراضات، عدالت نے واپس کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے اسے واپس کر دیا۔ عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سردار لطیف کھوسہ نے عدالت سے کہا: “ہماری درخواست مقرر کر دیں”، جس…

Read More

بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ‘‘ اور ’’مینا بازار انڈر پاس‘‘ عوام کیلیے کب کھل رہے ہیں

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں سست روی کا شکار ریڈ لائن منصوبہ اور مینا بازار انڈر پاس کب کھل رہے ہیں اہم خبر آ گئی ہے۔ شہر قائد میں کئی تعمیراتی منصوبے جاری ہیں۔ ان میں بالخصوص بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ اور مینا بازار انڈر پاس سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے…

Read More

عیشال فاطمہ کیس میں زنا بالجبر کی دفعہ شامل، جے آئی ٹی تشکیل

لاہور(بولونیوز)عیشال فاطمہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیش کے دوران مقدمے میں زنا بالجبر کی دفعہ بھی شامل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام عیشال فاطمہ کے والد کی درخواست پر کیا گیا، جس میں چار ملزمان کو باضابطہ طور پر مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق…

Read More

پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 افراد جاں بحق

خیبر(بولونیوز)ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر نیکی خیل کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ چوتھے شخص کی تلاش تاحال جاری ہے۔ رات بھر ہونے والی…

Read More

سالِ نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 70زخمی

کراچی(بولونیوز)سالِ نو کے پہلے روز شہرِ قائد میں مختلف ٹریفک حادثات نے قیمتی جانیں لے لیں، کے ایم سی افسر اور ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے خوفناک تصادم میں کار سوار 45 سالہ ہارون شکیل موقع…

Read More