تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، شدید مندی کا رجحان

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 3000 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹ کی کئی اہم نفسیاتی حدیں بھی نیچے آ گئی ہیں۔ اس وقت انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 932 پوائنٹس…

Read More

کراچی میں بسنت میلہ سجانے کا اعلان، شہر میں موسمِ بہار خوش آمدید کہا جائے گا

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں موسمِ بہار کے استقبال کے لیے باغ ابنِ قاسم اور بے نظیر بھٹو پارک میں بسنت فیسٹیول کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پتنگ بازی سے متعلق میلہ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں…

Read More

عمان، سیاحتی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی، 3 فرانسیسی سیاح ہلاک

مسقط، عمان(بولونیوز)عمان میں فرانسیسی سیاحوں کو لے جانے والی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں تین سیاح ہلاک ہو گئے۔واقعے کے مطابق، کشتی میں 23 فرانسیسی سیاح سیر و تفریح کے لیے سوار تھے جب کشتی اچانک الٹ گئی اور پچیس افراد کھلے سمندر میں گر گئے۔ تین سیاح موقع پر…

Read More

وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں کے حوالے کرنے کے معاملے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داس کوہستانی نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد زیادہ تر اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے امدادی…

Read More

سرکاری اخراجات اور گاڑیوں کے بے جا استعمال پر ڈاکٹر عشرت حسین کا اظہار تشویش

کراچی(بولونیوز) سابق گورنر اسٹیٹ بینک Ishrat Husain نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرکاری افسران کے اخراجات اور گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض افسران کے آگے 4 اور پیچھے 8 گاڑیاں چلتی ہیں، جس سے ایندھن کے بے تحاشہ اخراجات ہوتے ہیں۔…

Read More

رمضان میں جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

لاہور(بولونیوز) رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پکڑ لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ مشروبات غیر فلٹر شدہ پانی، ممنوعہ کھلے رنگ اور غیر معیاری فلیورز استعمال کر کے تیار کیے جا رہے تھے، جو صحت کے لیے…

Read More

گوادر کے قریب سمندر میں کوسٹ گارڈز کی کشتی پر حملہ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان(بولونیوز)گوادر کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے تین اہلکار شہید ہو گئے، جن میں نائیک افضل، سپاہی جمیل اور سپاہی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز…

Read More

پولیس ملازمین اور اہل خانہ کے لیے سہولیات کی فراہمی کی نگرانی

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر انچارج ویلفیئر برانچ KPO، انسپکٹر شرافت خان نے سول ہسپتال کراچی، ٹراما سینٹر کراچی اور SIUT ہسپتال میں تعینات فوکل پرسنز سے ملاقات کی اور پولیس ملازمین و ان کے اہل خانہ کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بات چیت کی۔ اس موقع پر…

Read More

شیر شاہ پل، ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور فرار، کلینر گرفتار

کراچی(بولونیوز)کراچی کے شیر شاہ پل پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ شیر شاہ سے بلدیہ جانے والی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شہری موقع پر ہی جاں بحق…

Read More

ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل میں مشکلات برقرار

کراچی(بولونیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمدی و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آ سکی۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے ہزاروں…

Read More