نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق
کراچی(بولونیوز)نارتھ ناظم آباد بلاک H میں برانڈ زون کے قریب واقع ایک دکان میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ثاقب ولد…
کراچی چیمبر اف کامرس میں ڈی ائی جی ٹریفک کی شرکت
کراچی (بولونیوز) ای-چالان سسٹم اور ڈی میرٹ پوائنٹس کے نفاذ سے متعلق ڈی ائی جی ٹریفک ایس ایس پیز ٹریفک اور ڈی ایس پی ایڈمن کی شرکت- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) میں شہر کے ٹریفک نظام میں بہتری، ای-چالان کے طریقۂ کار، ڈی میرٹ پوائنٹس کے نفاذ، گاڑیوں کی پارکنگ کے مسائل…
متحدہ قومی موومنٹ کا سیاسی جماعتوں سے 28 ویں ترمیم لانے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں نے 28ویں آئینی ترمیم فوری طور پر لانے اور آرٹیکل 140 اے کو مؤثر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے مصطفیٰ کمال، امین الحق، انیس قائم…
ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے الزامات، قانونی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)رکنِ قومی اسمبلی اور ویمن پارلیمنٹری کاکس کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے، من گھڑت اور ہتک آمیز الزامات لگانے کے معاملے پر قانونی کارروائی کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد…
ایس ایس یو کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری، دہشت گردی، ہنگامی سیکیورٹی میں شاندار کارکردگی
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی قیادت میں ایس ایس یو (سپیشل سیکیورٹی یونٹ) کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی، جس میں یونٹ کی شاندار آپریشنل اور عوامی خدمات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس ایس یو SWAT نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد مشترکہ…
مریم نواز نے ایگریکلجرانٹرنز کا وظیفہ 70ہزار روپے کردیا
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایگریکلچر انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ 70 ہزار روپے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کو زراعت سے جوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایگریکلچرانٹرنز اب اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کی…
وزارت تعلیم کا اعلان، یکم اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ وزارت تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ ملک بھر میں تعلیمی سلسلے کو معمول پر لانے اور طلباء کی تعلیم میں خلل کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ تعلیمی…
سویڈن کا یوکرین کے لیے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان
اسٹاک ہوم(بولونیوز) سویڈن کی جانب سے یوکرین کے لیے تقریباً 1.4 بلین ڈالر مالیت کے بڑے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔فوجی امدادی پیکج کا زیادہ تر حصہ فضائی دفاع، طویل فاصلے کی صلاحیت اور گولہ بارود پر خرچ کیا جائے گا۔سویڈش حکومت کا کہنا ہے کہ اس پیکج کا سب سے بڑا…
میٹرک امتحانات پر سوالیہ نشان، دسویں جماعت کا انگریزی پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی(بولونیوز)بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں، تاہم شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے ایک بار پھر دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق دسویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو…
نیب قانون میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ سے منظور
اسلام آباد(بولونیوز)پارلیمنٹ نے نیب قانون میں ترامیم کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیئرمین نیب اور اعلیٰ افسران کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ، اگلے چیئرمین نیب کی تقرری تک پچھلا چیئرمین اپنا کام جاری رکھ سکے گا۔ بل کے مطابق، میگا کرپشن کیسز میں پیمانہ…


