حکومت پنجاب ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کے لیے پرعزم

لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے صوبے میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کو لازمی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی سوشل سیکورٹی آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ہے تاکہ ملازمین کے حقوق اور تحفظ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *