روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے، متعدد ہلاک
ماسکو(بولونیوز)روس کی جانب سے یوکرین پر کئے گئے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث 12 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی حکام کا اس حوالےسےکہنا ہےکہ جنوبی بندرگاہی شہراوڈیسا میں حملوں کےدوران 6 افراد ہلاک ہوئے۔روس کے حملوں میں یوکرینی دارالحکومت کیف میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ…
ایران نے ایک کروڑ ریال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا
تہران(بولونیوز) ایران نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور نقد رقم کی قلت پر قابو پانے کے لیے 10 ملین ریال (ایک کروڑ ریال)کا نیا بینک نوٹ جاری کر دیا ہے، جو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بینکوں نے اس ہفتے نئے گلابی رنگ کے نوٹ کی فراہمی…
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کردیں
متحدہ عرب امارات(بولونیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عام پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا جاری کرنے کی سروسز عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ یو اے ای میں کچھ پاکستانی شہریوں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق خدشات…
گل پلازہ سانحہ، مارکیٹ ایسوسی ایشن کی بھاری وصولیاں، فائر سیفٹی کا فقدان، سنگین سوالات اٹھ گئے
کراچی(بولونیوز) گل پلازہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہر دکان سے ماہانہ 5 ہزار 500 روپے وصول کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں قائم تقریباً 1200 دکانوں سے ماہانہ 66 لاکھ روپے جبکہ سالانہ وصولی تقریباً 8 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اتنی بھاری رقم وصول کیے جانے…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے، اور 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو شام 5 بجکر 1…
پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں، گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں خطرناک درجہ بندی
اسلام آباد(بولونیوز)Global Terrorism Index 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک بار پھر دنیا کا سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اموات کی شرح میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ماضی کے خونی ادوار…
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث ملزمان شامل
بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلعی سطح پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ضلعی ہرنائی میں 12 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ضلعی بسیما میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد متعدد حملوں اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،…
مظاہروں میں شرکت پر ڈاکٹر شیدہ رستمی کو پھانسی
ایران(بولونیوز)ایران کے کرمانشاہ شہر میں ملک کی معروف سرجن ڈاکٹر شیدہ رستمی کو حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر رستمی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے سامنے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈے لہرا رہی تھیں، جس کے بعد ان پر سخت کارروائی کی گئی۔…
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملہ یرغمال
کراچی(بولونیوز)صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے قبضے میں لے لیا، جس کے بعد جہاز کا عملہ یرغمال بنا لیا گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق “اونر 25” نامی آئل ٹینکر پر 21 اپریل کو حملہ کیا گیا، جس کے دوران جہاز پر موجود 11 پاکستانی کریو بھی یرغمالیوں میں…
ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی شمولیت کا اعلان
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں اراکینِ مرکزی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس کے دوران گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا…


