ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا
کراچی(بولونیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونے کی…
تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے جنازے کی تیاری ، بینرز آویزاں کر دیئے گئے
تہران(بولونیوز)ایران میں رہبر شہید کے جنازے کی تیاریاں عروج پر ہے ،شہیدِ ایران آغا” کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے نمازِ جنازہ کے عالمی اجتماع کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور پورے شہر میں تعزیتی و انقلابی بینرز…
بلوچستان کو تھانوں اور چیک پوسٹوں نہیں، قلم اور کتاب کی ضرورت ہے
کوئٹہ(بولونیوز) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تھانوں، چیک پوسٹوں اور آپریشنز کے بجائے معیاری تعلیم، تعلیمی اداروں، قلم اور کتاب کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست فکری و اخلاقی رہنمائی ہی ایک مضبوط اور باوقار…
لندن کے مغربی علاقے میں گودام میں بڑی آگ، 100 سے زائد افراد منتقل
لندن (بولونیوز) مغربی علاقے میں ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس میں آتش بازی کا سامان شامل ہونے کے باعث دھماکے ہوئے۔ 25 فائر انجنوں اور 150 اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔ احتیاطی طور پر تین اسکولوں اور ایک رہائشی بلاک کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ 100 سے زائد افراد کو…
دوبارہ حملہ ہوا تو مختلف انداز میں جواب دیں گے، ایرانی فوج کا انتباہ
تہران(بولونیوز)تہران میں ایرانی مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کی جانب سے دوبارہ کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب نئے انداز اور نئی عسکری حکمتِ عملی کے تحت دیا جائے گا۔ ایرانی فوج کے مطابق اگر اسرائیل کی جانب سے کسی نئی کارروائی کی کوشش کی گئی تو…
بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج/مولوی مخلص گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک تربیت یافتہ خودکش حملہ آور سلمان عرف ابو ہریرہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے…
میٹرک کے نتائج 10 جولائی، انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ(بولونیوز) صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات کے نتائج 10 جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ نے متعلقہ تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ نتائج مقررہ وقت پر جاری کیے…
نیب ترمیمی قوانین،دائرہ اختیارسےمتعلق درخواست کی سماعت مکمل، اہم فیصلے سامنے آ گئے
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں نیب ترمیمی قوانین کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے نیب اپیلوں کو قابل سماعت قرار دے دیا جبکہ دائرہ اختیار سے متعلق متفرق درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ نیب قوانین میں ترامیم کا اطلاق پہلے سے فیصلہ شدہ مقدمات اور…
پیٹرول پمپ ڈیلرز کی دوبارہ دھمکی: پمپ بند کرنے کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے مارجن نہ بڑھائے جانے پر ایک بار پھر پمپ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود ڈیلرز کے…
وزیر داخلہ سندھ کا سی ٹی ڈی اور وفاقی اداروں کی مشترکہ کارروائی پر خراجِ تحسین
سندھ(بولونیوز) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی سول حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں حاصل ہونے والی کامیابی کو سراہتے ہوئے اسے بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ان کی ٹیم کی…


