افغانستان میں ایک سال کے دوران 100 خواتین سمیت 1200 افراد کو شرعی سزائیں
افغانستان(بولونیوز)طالبان حکومت کے عبوری دور کے دوران گزشتہ ایک سال میں 100 خواتین سمیت مجموعی طور پر 1200 افراد کو مختلف نوعیت کی شرعی سزائیں دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس عرصے کے دوران 1186 افراد کو کوڑے مارنے کی سزا دی گئی، جبکہ 6 افراد کو سرِ عام سزائے موت بھی دی گئی۔ یہ…
حکومت سندھ کا ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دینے کا اعلان
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے جو فیصلے کئے وہ آسان نہیں تھے، یہ فیصلے وفاق اور صوبوں کی مشاورت…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی محتسب اعلیٰ نوید کامران بلوچ کی ملاقات
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی محتسب اعلیٰ نوید کامران بلوچ سے ملاقات کی اور انہیں اس اہم عہدے پر تعیناتی پر مبارک باد دی۔ اس موقع پر نوید کامران بلوچ نے اپنے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ عوامی مسائل…
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں مسافر وین دریا میں گرگئی، 18 مسافر سوار تھے
راولپنڈی(بولونیوز) تحصیل کہوٹہ میں ایک تیز رفتاری کے باعث مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر دریا میں جاگری۔ وین میں 18 مسافر سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک متعدد مسافروں کو زخمی حالت…
سندھ حکومت کی بڑی تعیناتی: جاوید اختر اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے سینئر پولیس افسر اللہ بخش المعروف جاوید اختر اوڈھو کو انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) سندھ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعیناتی 31 دسمبر 2025 کو جاری کی گئی۔ جاوید اختر اوڈھو اس وقت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، کراچی رینج کے طور پر خدمات انجام…
ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کرلی
اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے مزید ایک لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست مرتب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل زیادہ تر افراد کو باقاعدہ نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں گھریلو خواتین بھی شامل ہیں۔ ایف بی…
گلشن معمار میں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی،ایس ایچ اوکی معطلی کے احکامات جاری
کراچی(بولونیوز)گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا-ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی اور عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس پی ویسٹ سےواقعہ سےمتعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی-واضح رہےکہ…
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جون تک توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں حکومتِ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جون تک توسیع کر دی ہے۔اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارت کے رجسٹرڈ کمرشل اور فوجی طیاروں کا پاکستان کی…
حج مشکل نہیں تھا، سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا: وسیم اکرم
مکہ مکرمہ(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے تجربات اور مشکلات پر کھل کر بات کی ہے۔ وسیم اکرم نے رواں برس قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی۔ اس…
بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی: پیپلز پارٹی کی قیادت نے پیدل قافلے کے شرکاء سے ملاقات کی
حیدرآباد(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامرہ، ایم این اے و ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر خورشید جونیجو، ایم پی اے حنا دستگیر، رحمت اللہ ڈومکی اور دیگر نے آج شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر کوٹری سے گڑھی خدا…


