یومِ یکجہتی کشمیر پر افواجِ پاکستان کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
راولپنڈی(بولونیوز)یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی ٹی، چیف آف دی نیول اسٹاف اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف…
مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر
تہران(بولونیوز)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک ایران آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ امریکا مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہے، جبکہ ایران طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر…
پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی
اسلام آباد(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے، جو سیف ڈپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں موجود رقم تھی۔ ذرائع کے مطابق حالیہ بین الاقوامی معاشی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم…
تاج ریزیڈنشیا اسکینڈل: سردار تنویر الیاس کے خلاف متاثرین کا احتجاج، پلاٹس نہ ملنے کا الزام
اسلام آباد(بولونیوز) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے خلاف متاثرین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ سوسائٹی کے پاس نہ تو این او سی موجود ہے اور نہ ہی زمین، اس کے باوجود عوام سے رقوم…
ایف آئی اے کا پشاور میں بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی مس برانڈڈ سرجیکل اشیاء برآمد
پشاور(بولونیوز)ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اے سی سی پشاور کی نگرانی میں پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں واقع ایک مکان/گودام پر مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مس برانڈڈ اور ری پیک شدہ سرجیکل…
عالمی جریدہ: بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی جریدے “دی ڈپلومیٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور عالمی سطح پر دوٹوک مؤقف کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ…
دولہے نے 31 لاکھ کا جہیز ٹھکرا کر ایک روپیہ قبول کرلیا
بھارت(بولونیوز)اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں جہیز کے خلاف دولہے کے دلیرانہ موقف نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔دولہے نے باراتیوں سے بھرے مجمعے کے سامنے جہیز کی رقم لینے سے انکار کرکے سماجی برائی کو چیلنج کیا۔ اودھیش رانا نے گورا تلک کی تقریب کے دوران دلہن کے اہلخانہ کو 31 لاکھ…
ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ڈیسک کے قیام کے لیے تمام ایڈیشنل ڈی جی اور زونل ڈائریکٹرز کو باضابطہ حکمنامہ جاری…
گورنر راج لگا تو خیبرپختونخوا کا ہر چوک ڈی چوک بن جائے گا، محمود خان اچکزئی
پشاور(بولونیوز) تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام پشاور میں منعقدہ جلسے میں مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے خطاب کیا، جبکہ تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک قومی کانفرنس بلائی جائے جس…
سندھ سے تعلق رکھنے والے راؤ عبدالکلیم پنجاب پولیس کے نئے سربراہ مقرر
لاہور/کراچی(بولونیوز)پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر راؤ عبدالکلیم کو پنجاب پولیس کا نیا انسپکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ راؤ عبدالکلیم کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے اور ان کا آبائی ضلع نوابشاہ (موجودہ شہید بینظیر آباد) ہے، جو صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا…


