پاک،چین تعاون کے منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پاک-چین دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور مشترکہ تعاون کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صدر آصف علی زرداری کے حالیہ دورۂ چین کے دوران طے پانے والی…
PTI وومن ونگ کی خواتین رہنماؤں کی توشہ خانہ کیس کے موقع پر بھرپور یکجہتی
اسلام آباد(بولونیوز)آج پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی خواتین قائدین، محترم عمران خان اور محترمہ بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ (Toshakhana) کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے موجود رہیں۔ پارٹی کی صدر کنول شوزب کی ہدایت پر مرکزی کابینہ کی ممبر و نایب صدر صبا افضل، اسلام آباد…
آسمان سے اچانک گالف کی گیند جتنے اولے برسنے لگے
برازیلیا (بولونیوز) برزایل کے جنوبی علاقوں میں ژالہ باری نے شہریوں کو خوف زدہ کر دیا، ایسا لگ رہا تھا جیسے گولہ باری شروع ہو گئی ہو۔ رواں ہفتے جنوبی برازیل کے کچھ حصوں میں شدید طوفان کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس دوران بڑے سائز کے اولے گرے ہیں، آسمان سے گرتے گالف بال…
ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن میں انڈر ٹرائل قیدی جاں بحق
عارف والا(بولونیوز) ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن میں ایک انڈر ٹرائل قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس اور جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے قیدی کی شناخت 62 سالہ محمد امین کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ محمد امین کے خلاف تھانہ سٹی عارف والا…
ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
لاہور(بولونیوز) 23 مارچ وطن سے تجدید عہد کا دن ہے، ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، ، فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی، اس کے علاوہ مساجد میں نماز فجر…
گندم فروخت کی حد ختم ہونے سے چھوٹے آبادگاروں کو فائدہ ہوگا، شرجیل میمن
کراچی(بولونیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گندم فروخت کی حد ختم کرنا اور فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط کا خاتمہ ایک اہم اور مثبت فیصلہ ہے، جس سے چھوٹے آبادگاروں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد کاشتکار بغیر کسی…
میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں فنڈز میں مبینہ خرد برد کا انکشاف
کراچی(بولونیوز) کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مئی اور جون 2025 میں سرفراز رفیقی شہید اسپتال کے لیے خریدی گئی مشینری اسپتال تک نہیں پہنچ سکی، حالانکہ خریداری کے کاغذات میں اس کا اندراج کیا…
مطلع کیے بغیر گیس کی اچانک بندش، نئے لوڈشیڈنگ شیڈول سے شہری پریشان
کراچی(بولونیوز) شہر میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ انتظامیہ نے پیشگی اطلاع کے بغیر گیس کی سپلائی اچانک منقطع کر دی، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق شہر میں صبح 10 بجے سے 12 بجے، سہ پہر 3 بجے سے 6 بجے…
دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران شہری قتل، مقتول دو بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ ڈرائیور تھا
کراچی(بولونیوز) کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں دن دیہاڑے ایک ڈکیتی کے واقعے میں محمد جمیل نامی رکشہ ڈرائیور کو مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے دو کمسن بیٹے اور بیٹییں ہیں، اور وہ آن لائن رکشہ چلا کر گھر کا چولہا جلا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ بلاک…
بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز)بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ نے پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور عسکری روابط کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری، پیشہ ورانہ تعاون اور تجربات کے تبادلے کو فروغ…


