رمضان میں سموسے، پکوڑے اور دیگر اشیائے خورونوش کی مقررہ قیمتیں جاری

کراچی(بولونیوز)کمشنر سید حسن نقوی نے ماہ رمضان کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں تاکہ عوام کو مناسب نرخوں پر خوراک دستیاب ہو سکے۔ اعلامیے کے مطابق، کراچی میں رمضان کے دوران: آلو اور قیمے کا سموسہ: 40 روپے فی عدد پکوڑے: 1 کلو 640 روپے چپاتی: 100 گرام 14 روپے تندوری…

Read More

پیپلز پارٹی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا دوبارہ مطالبہ کر دیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کا جو استعمال ہو رہا ہے وہ صرف سندھ کے لیے نہیں بلکہ وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر…

Read More

پاکستان کی کارروائیاں نہایت درست اور محتاط ہوتی ہیں تاکہ کولیٹرل نقصان نہ ہو

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان میں کارروائیاں نہایت درست اور محتاط ہوتی ہیں تاکہ کولیٹرل نقصان نہ ہو۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کے نام نہاد ترجمان کا دعویٰ حقائق کے برعکس ہے، طالبان رجیم کے دعوے کا مقصد عوامی…

Read More

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ ریکارڈ

ابوظبی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات میں مئی 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ سرکاری اعلان کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر فیول قیمتوں میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو عالمی…

Read More

گلشن معمار میں 17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا بااثر شخص گرفتار ہوگیا

کراچی(بولونیوز)گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج…

Read More

انمول عرف پنکی کے خلاف قتل و منشیات کے مقدمات، تفتیشی افسران کو چالان کیلئے مہلت

کراچی(بولونیوز)انمول عرف پنکی کے خلاف قتل اور منشیات کے سات مقدمات میں تفتیشی افسران کو چالان جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تفتیشی افسران پیش ہوئے، جہاں انہوں نے چالان کیلئے مزید وقت کی استدعا کی۔ عدالت نے گزری تھانے کے چھ اور بغدادی تھانے کے ایک مقدمے…

Read More

متحدہ عرب امارات میں کھلے مقامات پر نمازِ عید پر پابندی، صرف مساجد میں ادا کی جائے گی

متحدہ عرب امارات(بولونیوز)عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا کی جائے گی اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کی اجازت نہیں ہو گی۔ اماراتی حکام کے مطابق یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ ملک کی تمام مساجد میں نماز کے لیے مکمل…

Read More

وفاقی حکومت کا گھی اور آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے گھی اور خوردنی آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 90 روپے فی کلو جبکہ آئل کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی کا مقصد مہنگائی کے…

Read More

ہل پارک تجاوزات انکوائری میں بڑا بریک تھرو، میئر کراچی نے متنبہ کردیا

کراچی(بولونیوز) ہل پارک تجاوزات انکوائری کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیش کیا گیا پلاٹ اصل لے آؤٹ پلان میں موجود ہی نہیں ہے۔ کراچی کے تاریخی تفریحی مقام ’ہل پارک‘ کی زمین کے معاملے نے شہر کی سیاست میں ایک نیا محاذ کھول دیا ہے، جس کے باعث پیپلز…

Read More

آبنائے ہرمز، کشیدگی میں اضافہ، ایرانی گن بوٹس کی فائرنگ کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)بین الاقوامی سمندری صورتحال میں کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کے قریب فائرنگ کے واقعے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک مبینہ دو گن بوٹس نے ایک آئل ٹینکر پر فائرنگ کی۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے…

Read More