معروف کامیڈین و اداکار اسماعیل شاہد کو نشانِ امتیاز سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں کامیڈی، اداکاری اور فن کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں معروف کامیڈین و اداکار اسماعیل شاہد کو نشانِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعزاز صدرِ پاکستان کی جانب سے دیا گیا، جس میں اسماعیل شاہد کی طویل عرصے سے جاری فنی خدمات، کامیڈی اور اداکاری…
پاکستان میں کریمنل ٹرائل کا مکمل طریقۂ کار، ایف آئی آر سے فیصلے تک تمام مراحل
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں فوجداری مقدمات کا ٹرائل فوجداری ضابطۂ کار (CrPC) اور قانونِ شہادت (QSO) کے تحت مکمل کیا جاتا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق ایک کریمنل ٹرائل کئی اہم مراحل پر مشتمل ہوتا ہے، جن کا مقصد منصفانہ سماعت اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ ذیل میں ایف آئی آر کے…
ملک بھر میں بارش، ژالہ باری اور شدید موسمی صورتحال کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، سوات، مالم جبہ، کوہستان اور باجوڑ میں آندھی اور…
امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر حملہ: قم اور گھرگ آئی لینڈ شدید متاثر، زمینی رابطے منقطع
تہران(بولونیوز) امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے حساس مقامات پر ایک بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں تہران، قم اور گھرگ آئی لینڈ شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قم شہر کے زمینی رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ہیں اور شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہو گئے ہیں۔…
مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی ہو گئی ہے۔…
المنظر پل سے چھلانگ لگا کر خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
لاہور(بولونیوز) المنظر پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون نے مبینہ طور پر پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق خاتون رکشے میں پل تک آئی تھی اور رکشہ روک کر اچانک نیچے چھلانگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور خاتون…
امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو آبنائے ہرمز کے قریب روکتے ہوئے قبضے میں لے لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب جہاز مبینہ طور پر امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی صدر نے…
آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کرلیا
اسلام آباد(بولونیوز)آن لائن حج پورٹل نے کامیابی کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ون لنک کے ذریعے اب حجاج کرام…
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح کے بعد اگلے ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی ممکن ہوئی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیموں نے 2028 کے میگا ایونٹ کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی…
بی آر ٹی، لوکل ٹرین اور بلدیاتی اداروں کی مبینہ میگا کرپشن: تحقیقات میں اہم پیش رفت متوقع
کراچی(بولونیوز) شہر میں بی آر ٹی، لوکل ٹرین، کوآپریٹو سوسائٹیز اور بلدیاتی اداروں سے متعلق مبینہ میگا کرپشن کے معاملات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ مختلف ذرائع اور سیاسی حلقوں کے مطابق بعض مقدمات میں سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو فوری گرفتار کرنے کے بجائے فرار اور بعد ازاں قانونی…


