ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا امارات کا دورہ اور اماراتی صدر سے ملاقات کا انکشاف

ابوظہبی(بولونیوز)نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق انہوں نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی۔اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات خطے کی صورتحال اور جنگی حالات کے تناظر میں ہوئی۔

موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے بھی جنگ کے دوران کم از کم دو مرتبہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق یہ دورے خفیہ سفارتی رابطوں اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور کے تناظر میں کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *