ناظم آباد میں گتے کی فیکٹری میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری

کراچی(بولونیوز) ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں واقع گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے سات گاڑیوں اور ایک باؤزر کی مدد سے قابو پا لیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوراً سات فائر ٹینڈر اور ایک باؤزر…

Read More

پنجاب حکومت کا اہم تبادلہ و تقرری نوٹیفکیشن جاری

لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب (S&GAD) نے مختلف ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور محکموں میں تعینات افسران کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اہم تبادلوں اور تقرریوں میں شامل افسران یہ ہیں: سلمان احمد – سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رؤف احمد – فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ساجد صفدر – راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عابد…

Read More

ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث سیڑھیاں طیاروں سے ٹکرا گئیں، تین جہاز متاثر

نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث زمینی سہولیات کو نقصان پہنچا، جہاں ہوائی جہازوں پر چڑھنے اور اترنے کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیاں بے قابو ہو کر طیاروں سے ٹکرا گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم تین طیارے متاثر ہوئے، تاہم خوش…

Read More

واٹس ایپ ہیک ہونے کے معاملات پر پی ٹی اے کی کارروائی، 64 لاکھ ویب سائٹس کے لنکس بند

اسلام آباد(بولونیوز) ملک بھر میں واٹس ایپ ہیک ہونے کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اب تک 64 لاکھ ویب سائٹس کے لنکس بند کر دیے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ یہ تعداد جنوبی ایشیا میں کافی زیادہ ہے اور اس سے واضح…

Read More

بیوٹی پارلرز، سکن کیئر کلینکس اور جم کے سامان پر ٹیکس میں کمی کی تجویز

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیوٹی پارلرز، سکن کیئر کلینکس، ہیلتھ کلبز اور جم سینٹرز کے استعمال کی اشیاء اور مشینری پر ڈیوٹی میں 2 سے 5 فیصد تک کمی کی تجویز زیرِ غور ہے۔ ذرائع کے مطابق میک اپ کے خام مال، سن بلاک اور ہیئر کیئر مصنوعات پر ڈیوٹی 44 فیصد…

Read More

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام

اسلام آباد(بولونیوز)وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک آسان اور سہل طریقہ کار وضع کیا ہے، جسے نادرا اتھارٹی بورڈ نے باقاعدہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کی شادی شدہ خواتین کے لیے شرط یہ ہوگی…

Read More

سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹ نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا ہے، جس کا مقصد اظہارِ رائے کی آزادی کو یقینی بنانا اور صحافیوں کو دورانِ فرائض لاحق خطرات سے محفوظ بنانا ہے۔ بل کے مطابق اظہارِ رائے سے مراد معلومات کو نشر اور شائع کرنے کا حق ہے۔ بل…

Read More

’طوفان‘ ترکیہ نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا

انقرہ(بولونیوز)ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید ترین سمندری ڈرون ‘طوفان’ متعارف کرا دیا۔ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خودکار سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں ‘طوفان’ نامی غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل اَن مینڈ سرفیس وہیکل بھی شامل ہے۔…

Read More

کراچی میں سڑکوں کی مرمت اور ٹریفک مینجمنٹ کے اقدامات: کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

کراچی(بولونیوز)کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شہر کی مختلف شاہراہوں اور اندرونی سڑکوں کی موجودہ خراب حالت کو درست کرنے کے لیے مرمت اور بحالی کے اقدامات اور ٹریفک مینجمنٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے جامع منصوبے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ زیادہ تر منصوبوں…

Read More

پاکستان–مصر مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق “تھنڈر۔II” کا آغاز

چیرات(بولونیوز) پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان دو طرفہ انسدادِ دہشت گردی مشترکہ مشق “تھنڈر۔II” کا آغاز 06 اپریل 2026 کو اسپیشل آپریشنز اسکول، چیرات میں ہوا۔ یہ مشق دو ہفتوں پر مشتمل ہے۔ مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور مصری فوج کی اسپیشل فورسز کے دستے حصہ لے رہے…

Read More