اسرائیلی فوج نے جنوب لبنان میں اسکول اور ایمبولینس کو نشانہ بنایا، 6 شہری ہلاک
بیروت(بولونیوز)لبنان کےجنوبی علاقوں میں اسرائیلی دفاعی فوج کی تازہ فوجی کارروائیوں کے دوران ایک اسکول اور ایک ایمبولینس کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 6 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے جنوب لبنان اور مغربی بیکا کے مختلف شہری علاقوں…
بحریہ ٹاؤن کراچی کی غیرقانونی زمین الاٹمنٹ، عدالت نے کمانڈر ذوالفقار کی درخواست نمٹا دی
کراچی(بولونیوز)عدالت نے ساؤتھ لینڈ کے جنرل مینجر کمانڈر ذوالفقار کی جانب سے دائر درخواست کو نمٹا دیا، جس میں انہوں نے نیب کی انکوائری کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر منظور علی شاہ نے عدالت کو بتایا کہ یہ ایک انکوائری ہے، تفتیش نہیں، اور خدشات بےبنیاد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…
عالمی بینک کی پاکستان میں مزید مہنگائی اور سست معاشی ترقی کی پیشگوئی
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا…
حکومت کا اسلام آباد کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام کو پنجاب ماڈل کے تحت تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے نظام کے تحت اسلام آباد کو تین ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن کے پاس اپنے اختیارات اور انتظامی ذمہ داریاں ہوں گی، جبکہ پورے اسلام…
ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال بعد رفاقت کو خیرباد کہا
اسلام آباد(بولونیوز) ریڈیو پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے 45 سال کی طویل رفاقت کے بعد ادارے کو خیرباد کہہ دیا۔ عشرت فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں روایتی انداز میں اجازت لیتے ہوئے کہا، “آج میں ریڈیو پاکستان کے ساتھ اپنی 45 سالہ رفاقت کو…
ٹوٹی سڑکیں اور کھلے مین ہولز روزانہ حادثات کا باعث بن رہے ہیں۔ علامہ صادق جعفری
کراچی(بولونیوز)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ صادق جعفری نے نیپا چورنگی کھلے گٹروں کے ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک معصوم بچہ جاں بحق ہونے کے افسوسناک سانحے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر قائد تین سالہ بچہ کے ساتھ حادثہ کی ذمہ دار ی جعلی میئر…
“ہماری سیاست سے دور رہیں” سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو سخت پیغام
لندن(بولونیوز) آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سڈنی واقعے…
سونے کی قیمت میں یک دم بڑا اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی
کراچی(بولونیوز)عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں یکمشت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔فی تولہ سونا آج 14 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بھی 12 ہزار 689 روپے کے بھاری اضافے سے 4 لاکھ 53 ہزار 671…
لاہور ہائیکورٹ،منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف،حمزہ شہبازکے خلاف درخواست خارج
لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کےمبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت…
دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران شہری قتل، مقتول دو بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ ڈرائیور تھا
کراچی(بولونیوز) کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں دن دیہاڑے ایک ڈکیتی کے واقعے میں محمد جمیل نامی رکشہ ڈرائیور کو مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے دو کمسن بیٹے اور بیٹییں ہیں، اور وہ آن لائن رکشہ چلا کر گھر کا چولہا جلا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ بلاک…


