پوپ لیو اور اسرائیلی صدر میں گفتگو، ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر زور
کیتھولک(بولونیوز) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ پر ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ لیو اور اسرائیلی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پوپ لیو نے اس امر…
ٹوٹی سڑکیں اور کھلے مین ہولز روزانہ حادثات کا باعث بن رہے ہیں۔ علامہ صادق جعفری
کراچی(بولونیوز)مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ صادق جعفری نے نیپا چورنگی کھلے گٹروں کے ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک معصوم بچہ جاں بحق ہونے کے افسوسناک سانحے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر قائد تین سالہ بچہ کے ساتھ حادثہ کی ذمہ دار ی جعلی میئر…
ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کے ہدف سے 156 ارب روپے کم رہا
اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق 1 ہزار 34 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں محض 878 ارب روپے وصول ہو سکے، جس سے 156 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔ ایف بی آر کے دفاتر آج…
ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے…
پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے جماعت اسلامی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمٰن کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان اخلاقی دیوالیہ پن اور فکری افلاس کی بدترین مثال ہے۔ وقار مہدی نے کہا کہ بھٹو شہید…
خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، پولیس کارروائی
کراچی(بولونیوز)پولیس نےخواتین کوغیرقانونی طورپر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں کئی خواتین کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان غیر قانونی نیٹ ورک کے ذریعے خواتین کو اسمگل کرنے کی کوشش کر…
ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی بچاؤ مہم پر سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت
کراچی(بولونیوز)اسٹریٹجک ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کی کراچی بچاؤ مہم کے حوالے سے پٹیشن نمبر 2549/2024 (سیرل نمبر 14) سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے پیش کی گئی۔ سماعت جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس محمد حسن (جناب اکبر) کی بنچ کے روبرو ہوئی۔ اس موقع پر سینئر مرکزی…
آئندہ تین روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
کراچی(بولونیوز)آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا مطلع نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے.زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔
نیتن یاہو کا بیان: صدر ٹرمپ کو بتا دیا، اسرائیل ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزاد ہے
یروشلم(بولونیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسرائیل اپنی سلامتی کو درپیش ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے آزادانہ عسکری کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل اپنی قومی سلامتی پر کسی قسم…
زرعی یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی کا سکینڈل، پروفیسر کی ویڈیو وائرل
فیصل آباد(بولونیوز)زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں ایک پروفیسر کے جنسی ہراسگی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں پروفیسر یحییٰ نے ایک طالبہ سے کہا، “پیپرز میں 2 نمبر اضافی لگانے پر مجھے کیا دو گی؟”۔ یہ واقعہ یونیورسٹی میں بڑے سکینڈل کا سبب بنا ہے۔ انتظامیہ…


