ایران نے اسرائیل کے اہم فوجی اہداف پر ڈرون حملے کیے، ’گرین پائن‘ ریڈار بھی نشانہ بنا
تہران(بولونیوز)ایران کی فوج نےبدھ کی صبح اعلان کیا ہےکہ اس نےاسرائیل کےمتعدد اہم فوجی اہداف پرڈرون حملےکیےہیں۔ایرانی فوج کے مطابق حملہ آور ڈرونز نے اسرائیل کی اہم فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو نشانہ بنایا، جن میں شامل ہیں: فوجی انٹیلی جنس ادارہ امان (AMAN) سگنلز انٹیلی جنس یونٹ 8200 گرین پائن ریڈار سسٹم حیفا…
اسرائیل اور امریکہ کے حملے میں پرائمری اسکول تباہ، 52 بچوں کی جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
ہرمزگان، ایران(بولونیوز) امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہرمزگان صوبے میں ایک پرائمری اسکول پر ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے۔ حملے کے وقت سکول میں 170 سے زائد بچیاں موجود تھیں، جن میں سے بیشتر شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ زخمیوں کی تعداد…
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے شہریوں کو پاسپورٹ کے لیے گھر بیٹھے درخواست دینے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد نظام کو مزید آسان اور ڈیجیٹل بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،…
سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، گاڑی جزوی طور پر تباہ
کوئٹہ(بولونیوز)قمبرانی روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل سوار گاڑی پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد…
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4,700 روپے کی بڑی کمی
کراچی(بولونیوز)ایک دن کی تیزی کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ مندی دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 4700 روپے کی کمی کے بعد 24 کیرٹ…
متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعہ کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے۔ معزز مہمان کے شایان شان استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور پاکستان آمد پر انہیں شاندار استقبال کیا جائے گا۔ دورے کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم شہباز شریف…
معذور کانسٹیبل کو ڈی پی او و ڈی ایس پی ٹریفک کی خصوصی کاوش سے الیکٹرک بائیک فراہم
لودھراں(بولونیوز)ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی ٹریفک کے انسان دوست اقدام کے تحت معذور ٹریفک کانسٹیبل سجاد مگسی کو جدید الیکٹرک بائیک تحفے میں دی گئی۔ کانسٹیبل سجاد مگسی ایک ٹانگ کے معذور ہونے کے باوجود اپنی ڈیوٹی میں بھرپور لگن اور جذبے کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پولیس حکام کے…
پٹرولیم لیوی ٹیکس عوام پر ظلم ہے، عدالت سے رجوع کریں گے
کراچی(بولونیوز)حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی ٹیکس کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا کیونکہ یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عوام ایک لیٹر پٹرول پر تقریباً سوا سو روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں، جبکہ حکومت نے…
انرجی سیکیورٹی ملکی منصوبہ بندی کا اہم ترین حصہ بن چکی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انرجی سیکیورٹی ملک کی مجموعی ترقیاتی منصوبہ بندی کا ایک انتہائی اہم اور ناگزیر حصہ بن چکی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں توانائی کے موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز پر غور کیا گیا۔ اجلاس…
امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال چین کے دورے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال اپریل میں چین جا رہا ہوں۔امریکی صدر نے اپنی آئندہ سفارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے جبکہ سال کے اختتام پر چینی صدر کے امریکا آنے کا بھی امکان ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں…


