دودھ کی قیمتوں اور ملاوٹ سے متعلق کیس، سندھ ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

کراچی(بولونیوز) سندھ ہائیکورٹ میں دودھ کی قیمتوں، ملاوٹ اور دکانیں سیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کیس پر اہم ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ کمشنر کراچی کو دودھ کی…

Read More

سندھ پولیس کے 6 اہلکاروں پر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، تمام ملزمان گرفتار

جیکب آباد(بولونیوز)سندھ پولیس کے چھ اہلکاروں پر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ایس ایس پی جیکب آباد کی تحقیقات کے بعد تصدیق ہوئی کہ چھے اہلکار اس واقعے میں ملوث ہیں۔ مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔…

Read More

کراچی میں شدید سردی کی لہر، پارہ 6 ڈگری تک گرگیا

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر بھر کا موسم سرد رہا اور کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نےبتایا کہ شہرمیں کم سےکم درجہ حرارت ائیرپورٹ کے…

Read More

امیگریشن چیکنگ کے دوران ہزاروں افراد آف لوڈ، بیرونِ ملک غیر قانونی قیام کے انکشافات

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ امیگریشن چیکنگ کے سخت عمل کے باعث سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 39 ہزار 786 افراد کو سفری دستاویزات یا دیگر قانونی تقاضے پورے نہ ہونے پر آف لوڈ کیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے کے مطابق گجرات…

Read More

غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کی انکوائری مکمل، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ (آئی سی بی) نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق دو پولیس افسران نے غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں…

Read More

بارودی مواد برآمدگی کیس: غنی امان اور سرمد میراں کی ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع

کراچی(بولونیوز) بارودی مواد برآمد ہونے کے الزام کے کیس میں عدالت نے ملزمان غنی امان اور سرمد میراں کی عبوری ضمانت میں 21 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ سماعت پر کیس کی مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہوں۔ اس موقع…

Read More

قمبر شہدادکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی

قمبر شہدادکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)رات گئے تیز بارش کے دوران مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے تین افسوسناک واقعات پیش آئے، جن میں 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق میروخان کے گاؤں سیرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 سالہ ریحان چانڈیو جاں بحق ہو گیا۔…

Read More

نارمل پاسپورٹ کی ڈلیوری مدت 14 دن کر دی گئی، مکمل کیش لیس نظام کے نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ نظام میں اصلاحات اور شہری سہولتوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نارمل پاسپورٹ کی ڈلیوری مدت 21 دن سے کم کر کے 14…

Read More

پی ایس ایکس میں نئے سال کے آغازپرتیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز پر جمعرات کو کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 100 انڈیکس میں 1585 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1,75,640 پوائنٹس…

Read More

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (بولونیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ سوئی نادرن کے لیے اوسط قیمت میں 3 فیصد اور سوئی سدرن کے لیے 8 فیصد کمی تجویز کی گئی ہے۔ فی الحال یہ تجویز وفاقی حکومت کی منظوری کے…

Read More