پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز) جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابل قبول ہے، پٹرول کی…
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ایس آئی یو سی آئی اے صدر آفس کا دورہ
کراچی(بولونیوز)Azad Khan, Additional IG Karachi نے Muqaddas Haider, DIG CIA Karachi کے ہمراہ Special Investigation Unit Karachi Police کے سی آئی اے صدر آفس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ایس ایس پی ایس آئی یو اور دیگر افسران نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو یونٹ کی مجموعی کارکردگی، جاری تحقیقات اور اہم مقدمات سے متعلق…
ایف آئی اے کا کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
لاہور(بولونیوز)ایف آئی اے لاہور اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور میں کرپشن کے ایک بڑے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے 17 کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث محکمہ ETPB کے ملازم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ ETPB میں بطور ڈپٹی سیکرٹری تعینات تھا۔ ایف…
سعودی عرب کا بغیر اجازت حج پر سخت سزاؤں کا اعلان
ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے یا حج کی کوشش کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق حج کے لیے جاری کیے گئے اجازت نامے (پرمٹ) کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اسی طرح غیر…
امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روکنے کا حکم
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ڈسٹرکٹ جج نے لاس اینجلس میں تعینات نیشنل گارڈ کی موجودگی کو اختیارات سے تجاوز قرار دیتے ہوئے فوری طور پر تعیناتی روکنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل گارڈ کو دوبارہ کیلی فورنیا کے گورنر کے مکمل کنٹرول میں واپس دیا جائے۔ جج کے مطابق لاس…
پی ٹی آئی سے مذاکرات کی حمایت یا مخالفت؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا مؤقف
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت کی کوئی بھی مخالفت نہیں کر سکتا، تاہم اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے اندر…
بجٹ کی تیاریاں، وزیراعظم نے 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد(بولونیوز)نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خصوصی کمیٹی بجٹ سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے کر شہباز شریف کو حتمی سفارشات پیش کرے گی، وزیر اقتصادی امور، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر…
پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین کے بعد ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صوبے بھر میں لائسنسنگ سہولیات کو تیز رفتاری سے فراہم کیا جارہا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 5 دنوں میں 7 لاکھ 80…
شام میں نئی حکومت کے خلاف خفیہ منصوبہ بے نقاب
دمشق(بولونیوز) شام میں نئی حکومت کے خلاف بغاوت بھڑکانے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی سامنے آئی ہے، جس میں بشارالاسد کے ارب پتی کزن اور سابق انٹیلی جنس چیف کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات پسِ پردہ رہ کر ایسے اقدامات کی تیاری کر رہے ہیں جن کا مقصد…
بجٹ مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کی سفارش
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جبکہ آئی ایم ایف مشن کے دورے میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بیشتر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، تاہم چند اہم امور پر مزید…


