ملک میں بڑھتے ایچ آئی وی کیسز، ٹاسک فورس قائم، پہلا اجلاس آج طلب
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں ایچ آئی وی کیسزمیں اضافےکےپیش نظروفاقی حکومت نےٹاسک فورس قائم کر دی ہے۔وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایچ آئی وی سے متعلق معاملات کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا پہلا اجلاس آج 6 مئی کو طلب کیا…
بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے میئر لاڑکانہ کی ملاقات
لاڑکانہ(بولونیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے لاڑکانہ کے میئر انور علی نواز لوہر نے نوڈیرو بھٹو ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میئر لاڑکانہ انور علی نواز لوہر نے چیئرمین پیپلز پارٹی اور فریال تالپور کو عید کی مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر میئر لاڑکانہ نے…
قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں محبت کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں
بھارت(بولونیوز) ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان پریا سیٹھ (عرف نیہا سیٹھ) اور ہنومان پرساد جیل میں ملاقات اور محبت کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ راجستھان ہائی کورٹ نے دونوں کو شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے، اور دونوں کی شادی آج متوقع…
سندھ کےاسکولوں میں ہفتے میں دو دن تعطیل کا اعلان
کراچی(بولونیوز)سردار شاہ، وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے تمام اسکولوں میں ہفتے اور اتوار کو دو دن کی تعطیل ہوگی۔ سردار شاہ کے مطابق یہ اقدام طلباء اور اساتذہ کے بہتر آرام اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اسکول ہفتے کے…
نیو کراچی اور صدر میں آتشزدگی کے واقعات، کوئی جانی نقصان نہیں
کراچی(بولونیوز)شہرقائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے۔ نیو کراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جسے بجھانے کے لیے فائربریگیڈ کی ٹیموں نے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے۔ گودام میں پرانے کپڑے رکھے ہوئے تھے اور آگ لگنے کی وجہ ابھی تک…
جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کارروائیاں،4 ملزمان گرفتار، مویشی و موٹرسائیکلیں برآمد
پنجگور(بولونیوز) سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پنجگور میں دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق دو ایف اے ایچ دہشت گردوں نے پنجگور رائفلز کے ہیڈکوارٹرز پر یو بی جی ایل فائر کے ذریعے حملہ کیا اور بعد ازاں فرار ہونے کی کوشش کی۔ حملے…
میٹرک کے نتائج 10 جولائی، انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ(بولونیوز) صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات کے نتائج 10 جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ نے متعلقہ تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ نتائج مقررہ وقت پر جاری کیے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی: اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوں
پشاور(بولونیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے مجھے کوئی ہدایت نہیں دی، تاہم صوبائی معاملات پر تعلقات بہتر بنانے کے لیے میں ہر وقت تیار ہوں۔ سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں سے غیر…
مولانا فضل الرحمان: عالمی حالات کے نام پر مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا
کراچی(بولونیوز)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، جس کے باعث عام آدمی اپنی محنت کی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔ کراچی پریس کلب کے پروگرام “میٹ…
محکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، خرگوش کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار
لاہور(بولونیوز) محکمہ جنگلی حیات نے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرگوش شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے برآمد 25 تیتر بھی بازیاب کروا کر جنگل میں آزاد کر دیے گئے،…


