سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی، 2 بھائی زخمی، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 بی میں 4 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ واردات کے دوران دو سگے بھائیوں نے مزاحمت کی، جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے انہیں زخمی کر…

Read More

معروف قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 10 برس مکمل

کراچی(بولونیوز)امجد صابری کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے آج 10 برس بیت گئے۔ ان کی دلکش، روح پرور اور سحر انگیز آواز آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ 22 جون 2016 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے تھے۔امجد صابری کو…

Read More

این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے لیے ملک میں شدید دھند کا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں اور ساہیوال میں شدید دھند چھانے کا امکان ہے…

Read More

اسرائیلی فوج نے جنوب لبنان میں اسکول اور ایمبولینس کو نشانہ بنایا، 6 شہری ہلاک

بیروت(بولونیوز)لبنان کےجنوبی علاقوں میں اسرائیلی دفاعی فوج کی تازہ فوجی کارروائیوں کے دوران ایک اسکول اور ایک ایمبولینس کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 6 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے جنوب لبنان اور مغربی بیکا کے مختلف شہری علاقوں…

Read More

گاڑیوں کی خریدو فروخت کے لیے بائیو میٹرک سہولت، شہریوں کو بڑی آسانی ملے گی

پنجاب(بولونیوز) گاڑیوں کی خریدو فروخت کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بائیو میٹرک سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے ایک نیا ڈیجیٹل نظام شروع کیا گیا ہے۔ اب شہری پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے صرف ایک کلک پر اپنی…

Read More

کراچی کی 4 سہیلیوں نے خدمت کی اعلیٰ اور قابل تقلید مثال قائم کردی

کراچی(بولونیوز)مخلوقِ خدا کی بے لوث خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور جو لوگ نیک نیتی کے ساتھ اس راہ پر گامزن ہوتے ہیں، کامیابی خود ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک روشن مثال شہرِ قائد کراچی کی چار تعلیم یافتہ سہیلیوں کی ہے جنہوں نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم کتب منایا جا رہا ہے.

لاہور(بولونیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر کے سو سے زیادہ ممالک میں آج عالمی یوم کتب منایا جا رہا ہے۔عالمی یوم کتاب ہر سال دنیا بھر میں 23 اپریل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کی ابتدا 1995ء میں ہوئی، اس کے علاوہ برطانیہ اور امریکا…

Read More

بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس کی معطلی، ریلوے کو 30 لاکھ روپے سے زائد نقصان

بلوچستان(بولونیوز)اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کے باعث محکمۂ ریلوے کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ ریلویز نے آج بھی کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آنے اور جانے…

Read More

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسلام آباد مذاکرات سے پرامید، پاکستان کے کردار کو سراہا

اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات سے انہیں مثبت توقعات ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سفارتی رابطوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے مطابق…

Read More

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے ی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے اس حوالے سے کانگریس کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ محکمہ دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی، آلات اور تکنیکی معاونت کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ خط میں کہا…

Read More