لاہور کی 2 مزید اہم شاہراہوں پر موٹرسائیکل رکشے پر پابندی
لاہور(بولونیوز) ٹریفک پولیس نے کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ اس اقدام کے بعد اب شہر کی مرکزی شاہراہوں میں مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل رکشے چلانے پر پابندی ہوگی۔ ٹریفک حکام کا کہنا ہے…
ایران کا سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور فضائی عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ
تہران(بولونیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور لڑاکا طیاروں کے عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بریگیڈئیر جنرل سید ماجد موسوی نے بتایا کہ سعودی عرب کے الخرج علاقے میں مقیم…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل کمپنیوں کو پٹرول سستا کرنے کا حکم
واشنگٹن ڈی سی(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کمپنیوں کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود بڑی تیل کمپنیاں عوام کو سستا پٹرول فراہم نہیں کر رہیں، جس پر صدر ٹرمپ نے…
وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی روڈ پر جاری تعمیراتی کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ کراچی کے اہم اور مصروف ترین شاہراہوں میں شامل یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام ہر صورت 90 روز کے…
بشیر احمد میمن کی سابق وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات
کراچی(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوباٸی صدر بشیر احمد میمن نے گذشتہ دن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ناٸب صدر اور ساق وزیر اعلٰی پجاب حمزہ شہباز شریف سے ان کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی۔ اور اس بات کا عزم اور اعادہ کیا گیا۔ کہ مسلم لیگ (ن) سندھ کو بھی…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر اعتراضات، عدالت نے واپس کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے اسے واپس کر دیا۔ عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سردار لطیف کھوسہ نے عدالت سے کہا: “ہماری درخواست مقرر کر دیں”، جس…


