امریکی خفیہ انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران کسی بھی وقت ایٹمی دھماکہ کر سکتا ہے

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی خفیہ انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کسی بھی وقت ایٹمی دھماکہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے، کیونکہ ایران کے پاس یورینیم انتہائی ہائی لیول تک افزودہ ہو چکا ہے۔ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،…

Read More

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء کو نذرِ آتش کرنے کی تقریب

گوادر(بولونیوز)پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء کو جلانے کی ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں عسکری اور سول افسران سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کا بنیادی مقصد اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کو…

Read More

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر پولیس کارروائی، رات گئے دھاوا، رہائشیوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد(بولونیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مبینہ ہدایت پر رات بارہ بجے کے بعد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھاوا بول دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے اپارٹمنٹس کے دروازے اور لاکس توڑ دیے، جبکہ بیشتر فلیٹس میں فیملیز رہائش پذیر تھیں۔ کارروائی کے دوران پولیس نے سڑک بھی بند…

Read More

پاک–چین تعاون میں بڑی پیش رفت، 7 ارب ڈالر کے ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اورچین کےدرمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے 7 ارب ڈالر مالیت کے مختلف مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) اور معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان معاہدوں کا مقصد توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس موقع…

Read More

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں تین ماہ کے دوران کم از کم 100 بچے جاں بحق،

غزہ/جنیوا(بولونیوز)اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ بندی کے آغاز کے باوجود گزشتہ تین ماہ کے دوران غزہ میں کم از کم 100 بچے اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں، جو جنگ بندی کی مؤثریت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے مطابق جاں…

Read More

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ بھارتی پراکسی گروہ ہیں، صائمہ سلیم

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت دہشت گردی برآمد کر رہا ہے…

Read More

سپریم کورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تاریخی فیصلہ، رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا بری

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کو باعزت بری کر دیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران فریقین کے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ 2013 میں گرفتار ہونے والے رضوان قریشی کے بیان کی بنیاد…

Read More

نیتن یاہو اسرائیلیوں کے لیے آفت بن چکے ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان

انقرہ(بولونیوز)ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلی عوام کے لیے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں۔ صدر اردوان نے کہا کہ آج اسرائیلی شہری اپنی راتیں پناہ گاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں اور خود اسرائیلی عوام…

Read More

آل پاکستان انجمن تاجران کا 16 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی(بولونیوز)آل پاکستان انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ 16 جنوری کو ملک کے ہر چوک اور مارکیٹ کو بند کر کے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ موجودہ وقت میں ملک کی معیشت شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور حکومت نے آج ان کا راستہ…

Read More

امریکی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر،ایران پر حملے کے احتجاج میں استعفیٰ، صہیونی لابی بے نقاب

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (NCTC) کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران پر امریکی حملے کے احتجاج میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس سے امریکی صہیونی لابی کی پالیسی اور اثر و رسوخ نمایاں طور پر بے نقاب ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جو کینٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کی صہیونی ایجنڈے کے…

Read More