بلدیہ فیکٹری کیس: زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا سینٹرل جیل سے رہا
کراچی(بولونیوز)بلدیہ فیکٹری کیس میں نامزد ملزمان زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کے مطابق دونوں افراد گزشتہ عرصے سے جیل میں قید تھے اور عدالتی احکامات کے بعد ان کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ سینٹرل جیل کے باہر دونوں کی…
چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس کی سعودی عرب میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں
سعودی عرب(بولونیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر صیدھو، نی (ایم)، ایچ جے، چیف آف ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس، نے اپنی سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کے لٹننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ایئر فورس اور جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب سے ملاقات کی۔…
اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ 30 روز کے لیے مفت کرنے کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے عوام کو مہنگائی کے اثرات سے ریلیف دینے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کل سے اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ آئندہ 30 روز تک مکمل طور پر مفت ہوگی۔ حکومتی اعلان کے مطابق اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس…
اسرائیلی فوج میں بھرتی سے انکار پر احتجاج، گرفتاریاں جاری
تل ابیب(بولونیوز)اسرائیل میں فوجی بھرتی سے انکار کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے بھی سامنے آ گئے ہیں۔ فوجی حراستی مرکز کے باہر مظاہرین نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج تل ابیب سے تقریباً 30 کلومیٹر دور واقع بیت لید…
مون سون سے قبل انتہائی مخدوش عمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)کراچی میں مون سون بارشوں سے قبل شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے انتہائی مخدوش عمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اہم اجلاس کراچی کے کمشنر سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں شہر کی خطرناک عمارتوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس…
عدالتوں میں ایف بی آر کے 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز التوا کا شکار
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیوکےہزاروں ٹیکس کیسز مختلف عدالتوں میں برسوں سے زیرِ التوا ہیں، جن میں کھربوں روپے کی رقم پھنسی ہوئی ہے۔مجموعی طور پر 5,457 ارب روپے کے ٹیکس کیسز عدالتی کارروائی کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3,277 ٹیکس کیسز زیرِ سماعت ہیں، جن میں 169 ارب…
فرانس میں شدید گرمی، ایک ہفتے میں 2 ہزار سے زائد اموات
پیرس(بولونیوز) فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچا دی، جہاں ایک ہفتے کے دوران 2 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2025 تک پہنچ چکی ہے، تاہم خدشہ…
سری لنکا میں طوفان دتوا کی تباہ کاریاں؛ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 46 ہلاک، 23 لاپتا
سری لنکا(بولونیوز)سمندری طوفان دتوا کے باعث ہونے والی طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک، 23 لاپتا اور 10 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ریکارڈ توڑ بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا، سڑکیں اور ریلوے ٹریک مکمل…
کراچی میں مہنگائی نے تعلیمی شعبے پر بھی اثر ڈالا: پرائیویٹ اسکولوں میں داخلوں میں کمی
کراچی(بولونیوز) شہرِ کراچی میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے نہ صرف عام زندگی کو متاثر کیا ہے بلکہ تعلیمی شعبے پر بھی اس کے منفی اثرات واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔ شہر کے پرائیویٹ اسکولوں میں نئے داخلوں کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے والدین شدید پریشان ہیں۔ والدین…
گلشن معمار میں 17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا بااثر شخص گرفتار ہوگیا
کراچی(بولونیوز)گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج…


