سابق نیٹو کمانڈر: دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے
لندن(بولونیوز)برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر موجودہ کشیدگی کے بعد تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ سر رچرڈ شیریف نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف بڑا ایکشن، ایک اور ملزم گرفتار
عمرکوٹ(بولونیوز)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی امدادی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف عمرکوٹ پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مزید ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر مستحق خواتین سے BISP کی امدادی رقوم میں کٹوتی کرنے والے عناصر کے خلاف ضلع…
سندھ اور بلوچستان میں موسم کی پیش گوئی: گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
کراچی(بولونیوز)موجودہ مغربی ہواؤں کے نظام کی وجہ سے آج صبح سے سندھ کے مختلف شہروں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور حیدرآباد، کراچی سمیت دیگر شہروں میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ صبح سے چھائے گہرے بادل اب مغربی سندھ سے ہٹنے لگے ہیں اور دھوپ نکلنے کے ساتھ…
امریکی صدر کا وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں ممکنہ کارروائی کا اشارہ دے دیا ہے، جس کے بعد خطے میں سیاسی اور سفارتی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی کے دوران طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کولمبیا اس وقت ایک ’’بیمار آدمی‘‘…
وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک نظام کو مزید مؤثر بنانے اور گاڑیوں کی شناخت کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا باقاعدہ آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ موٹر سائیکل مالکان…
پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی سہولت، برطانیہ کے وزٹ ویزے اب ای ویزا کے تحت جاری ہوں گے
اسلام آباد(ٰبولونیوز) برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزے ای ویزا سسٹم کے تحت جاری کیے جائیں گے، جس سے ویزے کے حصول کا عمل آسان اور تیز ہو جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ویزہ درخواست گزار کو ای میل کے ذریعے ڈیجیٹل شکل میں موصول ہوگا، جسے…
ستم، قانون شکنی اور ناانصافی کے بڑھتے ہوئے واقعات شہریوں کومتاثرکررہےہیں، وکیل حسین علی چوہان
کراچی(بولونیوز)انصاف لائرز فورم کے سینئر رہنما اور کراچی کے معروف قانونی ماہر حسین علی چوہان نے ملک میں بڑھتے ہوئے ستم، قانون شکنی اور عدالتی ناکامی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حالات شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور پاکستان کی ترقی اور…
وانا میں کمانڈنگ آفیسر کی یوتھ انفلوئنسرز اور کھلاڑیوں سے ملاقات
جنوبی وزیرستان(بولونیوز)علاقے وانا میں مقامی کمانڈنگ آفیسر نے ساوتھ وزیرستان سکاؤٹس کیمپ میں یوتھ انفلوئنسرز اور مقامی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل اور علاقے میں استحکام کے لیے مشترکہ ذمہ داریوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر وانا اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی اور کھیلوں کی…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہوگا، جس میں قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی جائے گی جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کے اہم اہداف پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے…
پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی اسلام آباد آمد پر شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئی، جہاں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کے دوران پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور کھلاڑی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا۔ ٹیم نے بھارت کو فائنل میں بڑے…


