آئین پرمکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے،صدراوروزیراعظم کے یومِ دستور پر پیغامات

اسلام آباد(بولونیوز) یومِ دستور کے موقع پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے اپنے الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے آئین کی اہمیت اور اس پر مکمل عملدرآمد کو جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت، وفاقی…

Read More

مذاکرات کے باوجود دفاعی تیاریوں میں اضافہ جاری رہے گا، ایرانی وزیر دفاع کا سخت مؤقف

تہران(بولونیوز) ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مذاکرات اور تفاہمی مدت کے دوران بھی ملک اپنی فوجی تیاریوں کو ہر میدان میں برقرار رکھے گا اور مزید مضبوط بنائے گا۔ وزیر دفاع نے اعلیٰ عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اعلیٰ ترین سطح کی تیاری…

Read More

ایران نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کی تصویر لگا کر اسرائیل پر حملہ کیا

تہران/میڈرڈ(بولونیوز)ایرانی فوج کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے ایک میزائل حملے سے متعلق غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے سے قبل ایرانی فوج نے ایک میزائل پر پیڈرو سانچیز کی تصویر آویزاں کی اور اس کے سامنے شکریے کے الفاظ تحریر کیے گئے۔ میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کے…

Read More

کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 3 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید

کراچی(بولونیوز)کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے ایک کیمپ پر بھارت کے پراکسی گروہ جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے خوارج نے بزدلانہ دہشت گرد حملہ کیا۔ دہشت گردوں نے کیمپ کے مرکزی دروازے پر دھماکہ کرنے کے بعد حفاظتی حصار توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پاکستان رینجرز (سندھ) کے مستعد اور…

Read More

پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کی زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 15 افراد زخمی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے قریب جین مندر کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی…

Read More

ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید گرمی میں مشکلات کا شکار

کراچی(بولونیوز)ناظم آباد نمبر 1، یو سی 4، جلال آباد اور اورنگ آباد کے مکین شدید گرمی کے باوجود کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث سخت اذیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق رات 12 بجے سے صبح 3 بجے تک جاری رہنے والی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ دو روز سے…

Read More

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج

لاہور(بولونیوز)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نعیم وٹو نے ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کر دی اور سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈکی بھائی نے عدالت میں…

Read More

سیکورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور(بولونیوز) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سکندر رضا کے خلاف ہوٹل میں کچھ افراد کو زبردستی اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس نے دونوں کرکٹرز پر سیکیورٹی ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور شاہین آفریدی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا…

Read More

لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی نافذ، بیروت میں شہریوں کا جشن، ہوائی فائرنگ

لبنان(بولونیوز)لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کے نفاذ کی خبر سامنے آتے ہی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بیروت کے مختلف علاقوں میں جشن منایا گیا، لوگوں نے نعرے لگائے…

Read More

پنجاب حکومت کے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اختر کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اٹک عنزہ عباسی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

Read More