کراچی دل کے مریضوں کا شہر بننے لگا! روزانہ 103 ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ

کراچی(بولونیوز) شہر قائد میں روزانہ 103 افراد کو دل کا دورہ پڑنے کا انکشاف سامنے آیا، جن میں 40 سے 30 سال تک عمر والے افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اب تیزی سے دل کے مریضوں کے شہر میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے، ٹبا ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ…

Read More

پی ایس ایل 11: غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز، آخری تاریخ 20 جنوری مقرر

لاہور(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ رجسٹریشن میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی…

Read More

کتلونیا: نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 36 فیصد اضافہ، کاروباری سرگرمیوں میں تیزی

کتلونیا(بولونیوز)نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 36 فیصد اضافہ، کاروباری سرگرمیوں میں تیزیاسپین کے علاقے کتلونیا میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مارچ تک مجموعی طور پر 7,544 نئی کمپنیاں رجسٹر کی گئیں، جو گزشتہ…

Read More

امریکی صدرٹرمپ، ایران پر حملے کے بعد ہم اپنے شیڈول سے بہت آگے ہیں

واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے منصوبوں کے شیڈول سے بہت آگے جا رہا ہے۔ یہ بیان 18 مارچ 2026 کو سامنے آیا، ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر کیے گئے حملے کو درست فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

Read More

کراچی میں درجہ حرارت بلند، محکمہ موسمیات کے مطابق کل زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی(بولونیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق کل کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں ہوا کی نمی کا تناسب 83 فیصد ہے، جس سے گرمی میں اضافے کا احساس ہو رہا…

Read More

عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن طارق علی سولنگی کا پیغام

نواب شاہ(بولونیوز) 9 دسمبر عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیر آباد ڈویژن طارق علی سولنگی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بدعنوانی ترقی کا پہیہ روک دیتی ہے اور کرپٹ معاشرہ کسی بھی ملک کی خوشحالی کا بدترین دشمن ہوتا ہے۔ طارق علی سولنگی نے واضح کیا…

Read More

جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع

لاہور(بولونیوز)پیمرا اورپنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے دوران مختلف اضلاع سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر جرنلزم کی ڈگری اور کسی مستند نیوز چینل…

Read More

سرد موسم جاری، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک برقرار رہنے کا امکان

کراچی(بولونیوز)سرد موسم کی لپیٹ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ٹھنڈ اگلے چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔ شہر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات کے اوقات میں سردی محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ…

Read More

سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کی تشدد زدہ لاش برآمد، مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن میں ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ 19 سالہ کومل زوجہ فرحان کو اس کے سابق منگیتر راشد نے شادی کے بہانے گھر بلا کر آہنی راڈ کے وار کر کے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق کومل تین روز قبل اپنے شوہر کے گھر…

Read More

پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی اسلم شاہ کو ضمانت مل گئی

کراچی(بولونیوز)پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی اور کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اسلم شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے صحافی اسلم شاہ کو 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ اسلم شاہ پر واٹر کارپوریشن کے ایک افسر کی شکایت پر پیکا ایکٹ…

Read More