حملے کے لیے بھیجی گئی کم عمر بچی بحفاظت تحویل میں لے لی گئی
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد ہینڈلرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک کم عمر بچی کی ذہن سازی کی اور اسے کراچی میں دہشت گردی کے حملے کے لیے بھیجا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 25 دسمبر کی…
سندھ میں غیر قانونی کان کنی کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل
کراچی(بولونیوز) وزیر تعلیم و ترقیِ معدنیات سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں جاری غیر قانونی مائننگ کی نشاندہی، اس کی روک تھام اور مؤثر اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز راجا شاہ زمان کھڑو،…
ٹرانسپورٹ اتحاد کا کراچی پولیس سے ملاقات، مسائل کے حل پر اتفاق
کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر حاجی محمد تواب خان کی قیادت میں 11 رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہر میں ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلق درپیش مسائل، ٹریفک نظم و ضبط اور ٹرانسپورٹرز کو لاحق مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا…
افغانستان پر حملوں میں پاکستان کا کردار، تاریخی حقائق
افغانستان (بولونیوز) نائن ایلیون کے بعد افغانستان پر ہونے والے پہلے فضائی حملے 7 اکتوبر 2001 کو عرب ممالک کے اڈوں اور بحر عرب میں موجود امریکی طیا بردارجہازوں سے کیے گئے۔ زمینی فوج نومبر 2001 میں عرب ہوائی اڈوں سے افغانستان میں اتاری گئی۔ پاکستان کےفوجی اڈے دسمبر 2001 کے بعد صرف ڈرون حملوں…
ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات کے بعد اسٹاک میں تیزی، تیل کی قیمتوں میں کمی
واشنگٹن(بولونیوز)عالمی منڈیوں میں اس وقت مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.40 فیصد…
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا(بولونیوز)لکی مروت کے قبائلی سب ڈویژن بیٹنی میں ایک پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شادی خیل صدر اعظم سمیت سات پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ دھماکے میں ابتدائی طور پر 6 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔زخمی اہلکار کو انصاف الدین اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن زخموں کی…
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقلی کی خبریں بے بنیاد، حکومتی ذرائع کی تردید
راولپنڈی(بولونیوز) حکومتی ذرائع نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی Imran Khan کو علاج کے لیے Adiala Jail سے اسپتال منتقل کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عمران خان کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے…
اسرائیل کی ایران کو سخت وارننگ، امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی موجودگی بڑھا دی
تل ابیب(بولونیوز)اسرائیل نے ایران کو اب تک کی سب سے سخت وارننگ دی ہے کہ اگر ایران نے براہِ راست اسرائیلی سرزمین پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے مطابق ایران کو اپنے اقدامات کے نتائج کا…
پاک فوج کی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کی تقریب رونمائی
اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کی تاریخ پر مبنی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔یہ کتاب آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پیش کی گئی، جس میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد…
چین نے جاپان کو سخت وارننگ جاری کردی تائیوان میں مداخلت کا بھاری “خمیازہ” چکانا پڑے گا
(بولو نیوز) چین اور جاپان کے مابین تناؤ اس وقت بڑھ گیا ہے جب چینی حکام نے جاپانی وزیراعظم سانائی تاکائیچی کے تائیوان کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اگر جاپان تائیوان میں فوجی مداخلت کرے گا تو اسے “بھاری قیمت” چکانا پڑے گی۔ چینی وزارت دفاع…


