انسداد پولیو مہم مستقبل کے خطرے کے خلاف اعلان جنگ ہے

کراچی(بولونیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم ملک کے مستقبل کے لئے ایک اجتماعی خطرے کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسداد پولیو مہم نے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے مہم کا آغاز…

Read More

حتمی معاہدے کے لیے 60 روزہ روڈ میپ منظور — ایران، امریکا مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد/جنیوا(بولونیوز) سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان اور قطری وزارت خارجہ کے جاری…

Read More

گجرات میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

نئی دہلی(بولونیوز)بھارتی ریاست گجرات کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق ابھی…

Read More

مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، شہری خوفزدہ

تل ابیب(بولونیوز) اسرائیل کے مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کے غیر معمولی حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔تجارتی مرکز نتیوت میں بدھ کے روز شہد کی مکھیوں کے بڑے غول نے اچانک دھاوا بول دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر صورتحال اس…

Read More

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اعلان کل متوقع

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور دیگر معاشی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا…

Read More

محکمہ موسمیات کا سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 11 مئی تک صوبے میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے وسطی اور بالائی اضلاع میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی، جبکہ دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر…

Read More

متحدہ عرب امارات میں قومی دن پر چار چھٹیاں مل گئیں

متحدہ عرب امارات (بولونیوز) قومی دن کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جس سے عوام کو ایک ساتھ چار چھٹیاں مل گئیں۔ متحدہ عرب امارات کا قومی دن یکم اور 2 دسمبر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا جس کے لیے…

Read More

امریکی جنگی طیارہ تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہوگیا

کیلیفورنیا(بولونیوز)امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی ایئر فورس کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن اسکواڈرن کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ ایف سولہ جنگی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا،…

Read More

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ، کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی نیوی تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی بحریہ تعینات کی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر تجارتی جہازوں،…

Read More

پاکستان کا بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے 500 اسکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان نے بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے آئندہ پانچ برسوں کے دوران 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ اقدام پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے…

Read More