ملک میں 13 اپریل سے دوسری انسداد پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 13 اپریل سے دوسری قومی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔ این ای او سی کے مطابق اس مہم کے دوران ملک بھر میں تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اور 4 لاکھ…
بدر کمرشل کی نجی فلیٹوں میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر
کراچی(بولونیوز) جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل کے نجی فلیٹوں میں چلنے والے جسم فروشی کے اڈوں اور بدر کمرشل کی حدود میں اسمگلنگ شدہ انگلش شراب کی ترسیل مافیا کا بیٹر بن گیا پولیس کے بااعتماد اندرونی ذرائع نے بتایا عرصہ ڈاکس سال سے جسم فروشی سمیت گیسٹ…
گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
کرک(بولونیوز)ضلع کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے اپنے ہی اہلِ خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے…
ٹرمپ نے شہباز شریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دے دی
اسلام آباد(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے حوالے سے بنائے گئے اس امن بورڈ میں شمولیت کی باقاعدہ پیشکش موصول ہو چکی ہے۔…
لودھراں میں افسوسناک واقعہ: 7 سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
لودھراں(بولونیوز)کراچی کے بعد لودھراں میں بھی کھلے مین ہول نے ایک کمسن بچے کی جان لے لی۔ دھنوٹ کے علاقے میں ریاض آباد کالونی کا 7 سالہ ریحان اپنے والد کے ساتھ ناشتہ لینے سعید چوک آیا تھا کہ راستے میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ…
افغانستان میں ٹریفک حادثہ، وطن واپسی کرنے والے 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
افغانستان(بولونیوز)افغانستان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان سے واپس جانے والے افغان خاندانوں کا ٹرک الٹنے کے باعث 18 افراد جاں بحق جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ لغمان کے گورنر کے ترجمان عبدالمالک نیازی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک پاکستان سے واپس آنے والے افغان خاندانوں کو…
لندن کے میئر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کا اعزاز، “سر صادق خان” بن گئے
لندن(بولونیوز) Sadiq Khan کو برطانیہ کے بادشاہ King Charles III کی جانب سے نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے، جس کے بعد وہ “سر صادق خان” کہلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صادق خان کو یہ اعزاز ان کی عوامی خدمات اور بطور میئر لندن خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ وہ برطانیہ…
شاہراہِ فیصل پر آئل گرنے سے متعدد حادثات، تین موٹر سائیکل سوار زخمی
کراچی(بولونیوز)شاہراہِ فیصل کے قریب عوامی مرکز کے سامنے سڑک پر آئل گرنے کے باعث پھسلن پیدا ہوگئی، جس کے نتیجے میں متعدد ٹریفک حادثات پیش آئے۔ آئل کی وجہ سے سڑک انتہائی پھسلن کا شکار رہی، جس سے خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق پھسلن…
رمضان میں موسم کی تبدیلی: ڈی ہائیڈریشن کے مریضوں میں اضافہ
لاہور(بولونیوز) ماہ صیام میں موسم کی شدت اور دھوپ میں کام کرنے والے افراد کی بڑھتی ہوئی محنت کے باعث ڈی ہائیڈریشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جناح اسپتال کے ڈاکٹر عرفان کے مطابق، روزے کے دوران خاص طور پر مزدور، سکیورٹی گارڈز، پھل اور سبزی فروش جو براہِ راست…
9 مئی کیس میں سزا یافتہ مفرور مجرمہ عالیہ حمزہ گرفتار، جیل منتقل
لاہور(بولونیوز)9 مئی کے کیس میں سزا یافتہ اور مفرور مجرمہ عالیہ حمزہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ عدالتی فیصلے کے بعد سے مفرور تھیں، تاہم حالیہ کارروائی کے دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتاری کے بعد تمام قانونی…


