تازہ ترین

حج مشکل نہیں تھا، سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا: وسیم اکرم

مکہ مکرمہ(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے تجربات اور مشکلات پر کھل کر بات کی ہے۔ وسیم اکرم نے رواں برس قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی۔ اس…

Read More

صدر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن رات گئے بھی جاری، قبضہ مہم میں گاڑیاں اور اسٹالز ضبط

کراچی(بولونیوز)صدر کے علاقے میں دن بھر جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن رات گئے مزید تیز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر حاظم بنگوار کی قیادت میں آپریشن صبح چار بجے تک جاری رہا۔ آپریشن کے دوران نیویارکنگ میں کھڑی غیر قانونی گاڑیاں اور دیگر تجاوزات ضبط کی گئیں، جبکہ متعدد نو پارکنگ میں رکھی گئی…

Read More

سالِ نو کے موقع پر قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ہوائی فائرنگ ہرگز نہ کریں

کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے سالِ نو کے موقع پر ویسٹ زون کے عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے شہریوں سے قانون کی مکمل پاسداری کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کے لیے لازم ہے کہ شہری ہوائی فائرنگ،…

Read More

گل پلازہ آتشزدگی، عالمی برادری کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی

کراچی(بولونیوز)کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر عالمی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ظاہر کی ہے۔ مختلف ممالک کے سفیروں اور عالمی رہنماؤں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی…

Read More

سینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق

تہران(بولونیوز) ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہو چکی ہے، جس پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش باقاعدہ…

Read More

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں انڈیا کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ(بولونیوز)تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں انڈیا کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ 338 رنز کے تعاقب میں وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری کے باوجود انڈین ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ یہ تین برس میں پہلا موقع…

Read More

کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی کیمپ قائم

کراچی(بولونیوز) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 28 اور 29 مارچ کو کراچی میں بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر سندھ حکومت نے شہر میں ہنگامی انتظامات کر دیے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی ریسکیو کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں 24 گھنٹے الرٹ رہیں گی۔ بارش کے دوران…

Read More

یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان، دیگر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

کراچی(بولونیوز)انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا…

Read More

2 سے 4 روز میں ایشوریا رائے شادی کا پیغام بھیج دیں گی،مفتی قوی کا دعویٰ

لاہور(بولونیوز)پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کرنے سے متعلق بیان دیتے نظر آتے ہیں۔وائرل ویڈیو میں مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا کہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان علی/حدگی کی…

Read More

عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں جن میں 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے40 پٹرولیم لیوی جبکہ…

Read More