جماعت اسلامی کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج کا اعلان
لاہور(بولونیوز)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات کی بحالی کے لیے 7 دسمبر کو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تحریک بدل دو نظام کو آگے بڑھاتے ہوئے عوامی مسائل پر دھرنوں اور اسمبلیوں کے گھیراؤ کی حکمت عملی اپنائی…
پی آئی اے کا تاریخی اشتراک: کینیڈا اور برطانیہ میں ہوائی اور ریل کے سفر کی سہولت
کراچی(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک قائم کیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ریل سفر کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ پی آئی اے کی پروازوں سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر اب وہاں کی پارٹنر ریل سروس…
انڈونیشیا، چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق
جکارتہ(بولونیوز) انڈونیشیا کے صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کاروَوائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے چھوٹے طیارے (رجسٹریشن…
لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع لکڑی گودام کے چوکیدار کے اندھے قتل کیس میں کیماڑی انوسٹیگیشن پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ بات ایس ایس پی انوسٹیگیشن کیماڑی توحید رحمان میمن نے بتائی۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن کے مطابق پولیس نے تکنیکی…
ایران کی امریکا سے 55 ایرانی شہریوں کی ملک بدری کی تصدیق
تہران/واشنگٹن(بولونیوز) ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کے مطابق یہ واقعہ اس ماہ کے دوران ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افراد کو امریکا میں مختلف امیگریشن کارروائیوں…
مضرِ صحت گوشت فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائیاں،گوشت تحویل میں لے لیا
عارف والا(بولونیوز)محکمہ لائیوسٹاک عارف والا نےمضرِ صحت اور ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو مقدمات درج کروا دیے جبکہ دو من سے زائد گوشت برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انچارج محکمہ لائیوسٹاک ڈاکٹر سید علی عمار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہوتہ روڈ پر قصاب حسین اصغر اور…
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ مزارقائد پر حاضری
کراچی(بولونیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل…
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی، سونا و چاندی کی قیمتیں مستحکم ہوئیں
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج تاریخ کی تیسری سب سے بڑی کمی دیکھی گئی، جس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 21,400 روپے کی کمی کے بعد 507,762 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح دس گرام سونا 18,347 روپے کی کمی…
وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کےخلاف ہتک عزت کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس میں دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرائل کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا حقِ دفاع ختم کر دیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ…
حقِ مہر سے متعلق کیس کی سماعت، چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(بولونیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حقِ مہر سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے واضح ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نکاح نامے میں درج حقِ مہر شوہر پر لازم ہوتا ہے اور شادی کے وقت طے کی گئی ہر شق کی ادائیگی…


