بجلی کی پیداوار اور فراہمی پر سنگین سوالات، اربوں کے منصوبے غیر فعال

اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں بجلی کی مجموعی طلب اس وقت تقریباً 25 ہزار میگاواٹ ہے، جبکہ مختلف معاہدوں کے تحت بجلی کی پیداواری صلاحیت 46 ہزار میگاواٹ تک بتائی جاتی ہے، اس کے باوجود ملک کو 4500 میگاواٹ سے زائد بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیران کن طور پر بجلی کی…

Read More

روس میں گیس پائپ لائن کے زوردار دھماکے، آسمان کو چھوتا خوفناک فائر بال

کیزیلی یورت(بولونیوز)روس کےجنوبی علاقے داغستان کے شہر کیزیلی یورت میں ایک مرکزی گیس پائپ لائن میں زبردست دھماکوں کے بعد آگ کا دیوہیکل گولا (Massive Fireball) بلند ہوا، جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ شہر میں واقع مین گیس ٹرانسمیشن پائپ…

Read More

ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت: سماعت دوسرے بینچ کو منتقل

کراچی(بولونیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کے خلاف قائد آباد تھانے میں درج اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس خادم حسین تنیو نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر معذرت کرلی۔ عدالت نے درخواست کو دوسرے بینچ کے روبرو سماعت کے لیے چیف جسٹس کو ارسال…

Read More

سوئی گیس کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست، اوگرا سے رجوع

اسلام آباد(بولونیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے مالی سال سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے باقاعدہ درخواستیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے فی ایم ایم…

Read More

صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش سے پیداوار متاثر، برآمدات اور روزگار خطرے میں

کراچی(بولونیوز) کراچی میں پانی کی مسلسل عدم فراہمی کے باعث صنعتی شعبے میں شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ صدر کاٹی اور اکرام راجپوت نے کہا ہے کہ متعدد فیکٹریاں جزوی یا مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں اور برآمدی آرڈرز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صدر کاٹی نے اعلیٰ حکام بشمول وزیراعلیٰ، میئر…

Read More

بریکنگ نیوز: گھریلو صارفین پر بجلی کے نئے ’فکسڈ چارجز‘ نافذ

اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان نے بجلی کے بحران اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے گھریلو صارفین پر نئے فکسڈ چارجز عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب صارفین کو بجلی کے استعمال کے ساتھ ساتھ ماہانہ ایک مقررہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی، چاہے بجلی کم…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم

کراچی(بولونیوز)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی روڈ پر جاری تعمیراتی کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ کراچی کے اہم اور مصروف ترین شاہراہوں میں شامل یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام ہر صورت 90 روز کے…

Read More

پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے

رحیم یارخان(بولونیوز)رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔دوسری جانب ڈپٹی…

Read More

ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل میں مشکلات برقرار

کراچی(بولونیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمدی و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آ سکی۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے ہزاروں…

Read More

نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی سے دلہا بے ہوش، دلہن اوررشتہ دار پیسہ لیکرفرار

سرگودھا(بولونیوز)قصبہ مٹھہ لک میں شادی کے نام پر ایک فراڈ کا انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں دلہے کو نشہ آور مٹھائی کھلانے کے بعد لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، دلہا نے بتایا کہ نکاح ہو چکا تھا اور مٹھائی تقسیم کی گئی، تاہم اس کے بعد اسے نشہ آور مٹھائی کھلائی گئی جس سے…

Read More