امریکی صدرکاایران کے حوالے سے انتہائی متنازع بیان: “آج رات ایک پوری تہذیب مر جائے گی”
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اپریل 2026 کو ایران کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین اور متنازع بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرتا تو آج رات ایک “پوری تہذیب” صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب…
فرح اقرار کا انکشاف: ‘خاتون دوم بننا پسند کروں گی
لاہور(بولونیوز)معروف ٹی وی اینکر فرح اقرار نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ اگر ان کے شوہر اقرار الحسن کبھی وزیر اعظم بنے تو وہ ‘خاتون اول’ نہیں بلکہ ‘خاتون دوم’ بننا پسند کریں گی۔ فرح اقرار نے اپنے شوہر کے ممکنہ سیاسی مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا، “ممکن ہے کہ میں…
امیرجماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد(بولونیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم لیوی اور حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبہ میں عوام کے ساتھ کی جانے والی مجموعی ناانصافی اور بھاری ٹیکسوں کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا تاہم انہوں نے اعلان کیا ہے کہ عدالتوں کا دراوازہ کھٹکھٹانے کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی عوامی…
کے ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس، ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کےاقدامات کیے جائیں گے
کراچی(بولونیوز)وزیربلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نےسوک سینٹرمیں ادارہ ترقیات کراچی کی 1199 ویں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر شمشاد بھی موجود تھے، اجلاس میں ادارے کے مختلف انتظامی، مالی اور ترقیاتی امورکا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کےدوران ڈائریکٹرجنرل کےڈی اے آصف جان صدیقی نےوزیر بلدیات سندھ کو…
کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ اور مہنگے بل عوام پر ظلم ہے، فوزیہ صدیقی
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی نے کراچی میں بڑھتی ہوئی گیس لوڈشیڈنگ، گیس کے بھاری بلوں، پانی اور بجلی کے بحران پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب حکومت کی بدترین نااہلی اور عوام دشمن پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا…
شعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کی آخری وصیت، جنازے میں سنائی گئی، مسجد و مدرسے کے لیے زمین وقف
لاہور(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کی آخری وصیت جنازے کے موقع پر سامنے آئی، جس نے وہاں موجود ہر شخص کو آبدیدہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر نے اپنے بھائی کی وہ وصیت جنازہ پڑھانے والے امام کے حوالے کی جو شاہد اختر نے…
اسرائیل اور ایران کشیدگی کے خدشات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
لندن(بولونیوز)لندن میں بین الاقوامی منڈیوں میں اس وقت خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی وجہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مبینہ کشیدگی اور حملوں سے متعلق رپورٹس کو قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حملوں کی خبروں کے بعد ایک گھنٹے کے اندر…
شوہر اور سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بختاور، والد نے حالات بتا دیے
کراچی(بولونیوز)شوہر اور سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بختاور کے والد نے واقعے کے پس منظر سے متعلق تفصیلات فراہم کی ہیں۔والد کے مطابق بختاور کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی اور اسے 150 تولہ سونا پہنایا گیا تھا۔ تاہم شوہر اور سسرالی افراد بیٹی کو مختلف طریقوں سے تنگ کرتے تھے۔ والد نے…
کتےکےکاٹنےسےجاں بحق بچی کےاہلخانہ سے وفاقی وزیر اطلاعات کی تعزیت
لاہور(بولونیوز) ٹاؤن شپ میں گزشتہ روز کتے کے کاٹنے سے آٹھ سالہ بچی مہر کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور سینئر سیاستدان ساجدہ فاروق تارڑ نے ٹاؤن شپ میں متاثرہ خاندان کے گھر جا کر تعزیت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات اور ساجدہ فاروق تارڑ نے مرحومہ…
پے فاسٹ کی کامیابی کے 8 سال، گھر کی دہلیز پرڈیلیوری کےQR ادائیگی کا نظام راہِ راست متعارف
کراچی(بولونیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے معروف پلیٹ فارم پے فاسٹ (PayFast) نے کراچی میں نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک میں اپنے کامیاب کاروباری سفرکا آٹھ سالہ جشن مناتے ہوئے کیو آر کوڈ پرمبنی ادائیگی کی سہولت راہِ راست کے اجرا کا اعلان کیا جو گھر کی دہلیز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے…


