آسام کے جورہاٹ ایئر بیس پر بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ مبینہ طور پر تباہ
بھارت / آسام(بولونیوز)بھارتی فضائیہ کا ایک AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ مبینہ طور پر ریاست آسام کے جورہاٹ ایئر بیس پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجوہات، طیارے میں سوار عملے کی حالت اور ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ حکام کی جانب…
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر سے فائرنگ، حوالدار شہید، کئی جوان زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز) فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر آج صبح ایک کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، جس کے نتیجے میں حوالدار امجد شہید ہو گئے جبکہ دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل درازندہ کے علاقے میں پیش آیا اور زخمیوں کو…
پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے
اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز، ڈیوٹیز کی تازہ ترین تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پیٹرول، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد تک ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز شامل ہیں، پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک ٹیکسز شامل ہیں۔ پیٹرول پر 19 روپے 32 پیسے فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی وصول کی جارہی…
پنجاب میں AI کلوننگ اور ڈیپ فیک کے خلاف تاریخی قانون سازی، فنکاروں کے حقوق کو قانونی تحفظ
لاہور(بولونیوز)لاہور میں حکومتِ پنجاب نے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال، وائس کلوننگ اور ڈیپ فیک کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے “پنجاب پرفارمرز ڈیجیٹل شناخت اور مصنوعی ذہانت تحفظ ایکٹ 2026” کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت کسی بھی فنکار کی آواز، چہرہ، تصویر یا ڈیجیٹل شناخت…
سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی خریدنے کا انکشاف
اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدی گئی ہے، جو اب سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جب چیئرمین سینیٹ سے پوچھا گیا کہ کیا اتنی مہنگی گاڑی سرکاری خزانے سے…
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 13 خوارج ہلاک
راولپنڈی(بولونیوز)گزشتہ روزصوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشنز کے دوران ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
بجٹ مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کی سفارش
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جبکہ آئی ایم ایف مشن کے دورے میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بیشتر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، تاہم چند اہم امور پر مزید…
“ووٹ چور گَدّی چھوڑ” مودی کیخلاف کانگریس کی ریلی
بھارت(بولونیوز)مودی حکومت کی الیکشن دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے ووٹ چور گدی چھوڑ ریلی نکالی گئی۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں اس وقت انتخابات جاری ہیں اور اپوزیشن جماعت نے بہار، تلنگانہ سمیت دیگر ریاستوں میں مودی سرکار پر الیکشن دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک جاری رکھی ہوئی…
اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران میں دھماکے، خطے میں کشیدگی میں شدید اضافہ
ایران(بولونیوز)اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ہے، جس کی تصدیق صہیونی وزیر دفاع کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔ حملوں کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ متعدد مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ تہران کی یونیورسٹی اسٹریٹ میں متعدد میزائل گرنے کی…
رمضان المبارک کے لیے پنجاب میں تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
لاہور(بولونیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق: سنگل شفٹ اسکولز صبح 8:30 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کو سنگل شفٹ اسکول 12:30 بجے بند ہوں گے۔ ڈبل شفٹ اسکولز: مارننگ کلاسز صبح 8:30 سے…


