اپنی خوشیوں کوسائبر مجرموں کا نشانہ بننےسےبچائیں،عوام کے لیے اہم ہدایات جاری
لاہور(بولونیوز)نئے سال کی آمد کے موقع پر آن لائن فراڈ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) نے عوام کے لیے حفاظتی الرٹ جاری کردیا۔اتھارٹی کے مطابق نئے سال کی مبارکباد کے نام پر مشتبہ لنکس اور جعلی انعامی پیغامات سوشل میڈیا اور میسجنگ…
ہل پارک پر قبضے کے خلاف جماعتِ اسلامی کے تحت ’’سیو ہل پارک واک‘‘
کراچی(بولونیوز) شہر کے اہم تفریحی مقام ہل پارک پر مبینہ قبضے کے خلاف جماعتِ اسلامی کے تحت ’’سیو ہل پارک واک‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کی قیادت رکنِ صوبائی اسمبلی محمد فاروق نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی صورت پارک…
سانحہ بوہری بازار، شہرِ قائد کی تاریخ کا ایک المناک باب
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سانحہ بوہری بازار شہر قائد کی تاریخ کا ایک انتہائی المناک واقعہ ہے، جسے ملکی تاریخ کے بڑے بم دھماکوں میں سے پہلا دھماکا سمجھا جاتا ہے۔یہ دھماکہ کراچی کے قدیم اور مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں واقع بوہری بازار میں کیا گیا تھا، اس مصروف بازار میں ضروریات زندگی کی تقریباً…
دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں مکمل طور پر معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے
دبئی(ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ال مکتوم ورلڈ سینٹر ایئرپورٹ پر تمام پروازیں فی الحال معطل کر دی گئی ہیں اور آپریشنز معمول پر آنے تک بند رہیں گے، جس کے باعث ہزاروں مسافر ایئرپورٹس میں پھنس گئے ہیں۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی فضائی حدود میں بندش اور کشیدگی کے پیشِ…
کراچی میں نابالغ لڑکیوں کی پراسرار گمشدگیاں، ایک اور افسوسناک واقعہ
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کراچی سے نابالغ لڑکیوں کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ واقعات پر واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود متعدد بچیوں کا آج تک سراغ نہیں مل سکا، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تازہ واقعے میں تصویر میں نظر آنے والی 16 سالہ راشدہ دختر نواز…
حج مشکل نہیں تھا، سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا: وسیم اکرم
مکہ مکرمہ(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے تجربات اور مشکلات پر کھل کر بات کی ہے۔ وسیم اکرم نے رواں برس قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی۔ اس…
کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے 109.5 کلو چرس برآمد کرلی، مالیت 27 کروڑ روپے سے زائد
گڈانی(بولونیوز)کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے ایک شاندار کارروائی کے دوران ستایئس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 109.5 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آباد کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق، کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی کی چیک پوسٹ خورخیرہ کے عملے نے ہینو ٹرک (رجسٹریشن نمبر SEA-312، ژوب–کوئٹہ) کو روکا۔ گاڑی کی مکمل…
موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق، ڈرائیور فرار
کراچی(بولونیوز)لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ متوفی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر…
کراچی کے 3 اسپتالوں میں ایک سال میں کتوں کے کاٹنے کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی(بولونیوز)رواں سال شہر کے صرف تین بڑے اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے تقریباً 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال میں 18 ہزار، سول اسپتال میں 16 ہزار اور انڈس اسپتال کورنگی میں 17 ہزار کیسز درج کیے گئے۔ دیگر اسپتالوں کے اعداد و شمار…
دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست،دودھ کے نمونے غیر معیاری قرار
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے شہر بھر سے حاصل کیے گئے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے جمع کیے گئے درجنوں دودھ…


