Urdu News Editor

پی ٹی آئی نے ہونے والا جلسہ حکومت کی درخواست پر ملتوی کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی درخواست پر اپنا طے شدہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد پی ٹی آئی نے جلسہ مؤخر کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان…

Read More

پاکستان کا بصرہ میں کویتی قونصل خانے کو نشانہ بنانے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے عراق کے شہر بصرہ میں کویت کے قونصل جنرل کے دفتر کو نشانہ بنانے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق کویتی قونصل جنرل کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور قونصلر عمارت کے تقدس کی خلاف ورزی ایک سنگین معاملہ ہے، جو سفارتی اصولوں…

Read More

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو معاہدے سے نکل جائیں گے: ایرانی مندوب

نیویارک(بولونیوز)ایران نے لبنان پر اسرائیل کے جاری حملوں کے خلاف جنگ بندی سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اہم اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیر سعید ایروانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے نکل جائے…

Read More

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ارمچی میں اختتام پذیر

ارمچی(بولونیوز)چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات چین کے شہر ارمچی میں اختتام پذیر ہو گئے۔ چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود نے شرکت کی، جن میں خارجہ امور، دفاع اور سلامتی کے انچارج اعلیٰ حکام کے نمائندے شامل…

Read More

آپریشن غضب للحق: پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں افغان طالبان رجیم کی بدترین پسپائی

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے آپریشن غضب للحق کے تحت سرحد پار حملوں کا بھرپور اور مؤثر جواب دیتے ہوئے افغان طالبان رجیم کو شدید پسپائی پر مجبور کر دیا۔ کارروائیوں کے نتیجے میں دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، جبکہ افغان میڈیا نے بھی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں طالبان رجیم کی…

Read More

وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات، تفصیلات منظرِ عام پر

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کر دیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق اڈیالہ جیل کے حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملاقات کی اجازت دی، تاہم عدالتی…

Read More

پاکستان میں اہم سفارتی سرگرمیاں، امریکی اور ایرانی اعلیٰ حکام آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(بولونیوز)آج اہم سفارتی پیش رفت متوقع ہے، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لیے…

Read More

گلشنِ اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری، ادارے خاموش

کراچی(بولونیوز)گلشنِ اقبال میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رہائشی پلاٹس پر بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمرشل طرز کی کثیر المنزلہ عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر علاقہ مکینوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تنگ گلی میں…

Read More

پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں تمام فریقین سے تحمل اور ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کی اپیل کی ہے تاکہ خطے میں امن و…

Read More

اسلام آباد میں مذاکرات کی بڑی بیٹھک کے لیے تیاریاں شروع

اسلام آباد(بولونیوز)اہم مذاکرات کی میزبانی کے لیے انتظامات زور و شور سے جاری ہیں۔ شہر کے فائیو سٹار ہوٹلز کو خالی کروا دیا گیا ہے تاکہ غیر ملکی مہمانوں کی رہائش اور دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ مذاکرات کے مقام تک جانے والی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کیا جائے گا اور تمام…

Read More