Urdu News Editor

محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول، فیصلہ وزیراعظم کریں گے

لاہور(بولونیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے یہ دعوت نامہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے، جبکہ ان کے بھارت جانے یا نہ جانے سے متعلق حتمی فیصلہ…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کے لیے پائلٹس اور انجینئر کی بھرتی کا عمل شروع

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کے زیرِ انتظام ہیلی کاپٹر کے لیے پائلٹس اور انجینئر کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔دو پائلٹس اور ایک اسسٹنٹ ڈپٹی چیف انجینئر کی اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں، جنہیں جمع کرانے کے لیے 15 روز کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا…

Read More

بوٹا گاؤں کے قریب ہائی ایس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، 5 افراد زخمی

اٹک(بولونیوز)بوٹا گاؤں کے قریب تیز رفتار ہائی ایس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی…

Read More

کورنگی کے اسکول میں انجیکشن لگنے کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب، والدین میں تشویش

کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر 1 میں واقع گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول کے ٹی ایس 11 میں پولیو اور پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کے لیے مبینہ طور پر لگائے گئے انجیکشن کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ والدین کے مطابق انجیکشن لگنے کے کچھ دیر بعد بچوں میں متلی،…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورۂ چین بے نتیجہ، کوئی بڑا معاہدہ طے نہ پا سکا

بیجنگ(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کے دوران کسی بھی بڑے تجارتی یا معاشی معاہدے پر دستخط نہ ہو سکے، جسے ذرائع اور میڈیا نے غیر نتیجہ خیز دورہ قرار دیا ہے۔بیجنگ میں ہونے والی ملاقاتوں اور مذاکرات کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان متوقع اربوں ڈالر کے معاہدے سامنے نہ آ سکے۔ ذرائع…

Read More

آسٹریلوی پولیس آفیسر رفیق احمد چوہدری کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے ملاقات

کراچی(بولونیوز) آسٹریلوی پولیس آفیسر رفیق احمد چوہدری نے سید پیر محمد شاہ، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ٹریفک مینجمنٹ، روڈ سیفٹی اور شہری سہولیات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کراچی ٹریفک پولیس کے نظام میں بہتری اور شہریوں کو…

Read More

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا کمال مولا مسجد سے متعلق فیصلہ، علیحدہ زمین لینے کی ہدایت

نئی دہلی(بولونیوز)بھارت کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کمال مولا مسجد سے متعلق کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلم کمیونٹی ریاستی حکومت سے علیحدہ زمین کے حصول کے لیے رجوع کر سکتی ہے۔ جسٹس وجے کمار شکلا اور جسٹس آلوک اوستھی پر مشتمل بینچ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کمال…

Read More

سٹی کورٹ میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی پیشی، چیخ و پکار اور دھکم پیل

کراچی(بولونیوز)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو سٹی کورٹ کراچی میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت پہنچتے ہی ملزمہ کی جانب سے چیخ و پکار کی گئی۔ پیشی کے موقع پر خواتین اور مرد پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں دھکم پیل بھی دیکھنے میں آئی۔ عدالت میں پیشی کے دوران ملزمہ…

Read More

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کے عالیشان گھر کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(بولونیوز) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لاہور میں رہائش پذیر تھی، جہاں اس کا ایک عالیشان کرائے کا گھر موجود ہے۔ دستاویزات کے مطابق انمول عرف پنکی کے لاہور میں واقع کرائے کے گھر کا معاہدہ 300 روپے کے اسٹام پیپر پر 11…

Read More

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جانے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران معاشی نمو 3.7 فیصد رہی،…

Read More