Urdu News Editor

کراچی میں جرائم کی شرح، سی پی ایل سی کی مارچ 2026 کی رپورٹ جاری

کراچی(بولونیوز)سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (CPLC) نے مارچ 2026 کے دوران شہر میں ہونے والے جرائم کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں کراچی میں مجموعی طور پر 3027 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں، جبکہ 440 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر چھینی گئیں۔ اسی عرصے میں شہریوں سے…

Read More

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ، پاکستان کی معیشت میں بہتری، مگر خطرات برقرار

اسلام آباد(بولونیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کی معیشت میں بتدریج بہتری نظر آ رہی ہے تاہم خطرات اب بھی موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کا امکان…

Read More

اسلام آباد مذاکرات 2026 کے شرکاء کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت

اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات 2026 میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی افراد کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق مذاکرات میں شرکت کے لیے سفر کرنے والے تمام افراد کو پاکستان آمد پر…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ دستور کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یومِ دستور (10 اپریل 2026) کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی منظوری کے دن کو قومی جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں اور اس موقع پر دستور کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا…

Read More

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی(بولونیوز) شہر بھر میں نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہو گیا ہے، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ کراچی بورڈ کے مطابق بورڈ آفس کے کمیٹی روم میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جبکہ امتحانی پرچوں کی ترسیل کی براہِ راست نگرانی…

Read More

خواجہ آصف کے بیان پر تنازع، اسرائیلی وزیراعظم کا شدید ردعمل

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری بیان کے بعد ایک نیا سفارتی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ وزیرِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ “اسرائیل انسانیت کے لیے ایک لعنت ہے” اور اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوران لبنان میں مبینہ “نسل کشی” جاری…

Read More

اداکارہ زیبا شہناز کے دل کو چھو لینے والے انکشافات، زندگی کا سب سے بڑا دکھ بیان کر دیا

کراچی(بولونیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ زیبا شہناز نے اپنی زندگی سے جڑی ایسی تلخ حقیقتیں بیان کر دی ہیں جنہوں نے مداحوں کو جذباتی کر دیا ہے۔ ایک نجی گفتگو میں اداکارہ نے کہا کہ آج انہیں افسوس ہوتا ہے کہ کاش وہ اداکارہ نہ بنتیں۔ زیبا شہناز کے مطابق ان کی زندگی میں صرف…

Read More

نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی، ہراسانی کا الزام

میرپورخاص(بولونیوز)محمدن میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم تیسرے سال کی طالبہ فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں غم و غصے اور تشویش کی فضا پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق فہمیدہ لغاری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا…

Read More

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

ڈی جی خان(بولونیوز)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق سردار ذوالفقار کھوسہ کچھ عرصے سے لاہور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کی عمر 90 برس تھی۔ سردار ذوالفقار کھوسہ نے 1962 میں پہلی بار رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے سیاسی سفر کا آغاز کیا۔…

Read More

جنگ بندی پر امریکی رضامندی کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

اسلام آباد(بولونیوز)دو ہفتوں کی جنگ بندی پر امریکہ کی رضامندی کے بعد پاکستان میں یہ مطالبہ سامنے آ رہا ہے کہ اب حکومت پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بھی سنجیدہ سفارتی کوششیں کرنی چاہئیں۔ سیاسی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں…

Read More