محمود اچکزئی کا بیان، جنگ بندی کی کامیابی پر حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں
لاہور(بولونیوز)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کے ساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد”۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اور حکومت کے…
نواز شریف کا بیان، جنگ بندی پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہا
لاہور(بولونیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہا۔ نواز شریف نے کہا کہ امن کے فروغ اور اسٹیٹ مین شپ کے انتخاب پر ایران اور امریکا کی…
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ان دونوں دنوں میں تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم ضروری خدمات کے ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران اپنی…
اپریل 2025 تا مارچ 2026 بجلی چوری کے خلاف تاریخی کارروائیاں
لاہور(بولونیوز) لیسکو نے نادرن سرکل میں بجلی چوری کے خلاف یکم اپریل 2025 سے 30 مارچ 2026 تک ایک تاریخی کریک ڈاؤن مہم چلائی، جس میں لاکھوں کنکشنز کی جانچ پڑتال اور ہزاروں بجلی چوروں کو پکڑنے کا عمل شامل تھا۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کے مطابق اس مہم کے دوران سپرنٹنڈنگ…
ایران اور امریکہ/اسرائیل کے سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی
کراچی(بولونیوز) ایران اور امریکہ/اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 14 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مارکیٹ ایک لاکھ 65 ہزار 810 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ گزشتہ روز مارکیٹ 151,673 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی،…
کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنرزاورضلعی ہیلتھ افسرن کاجایزہ اجلاس منعقد
کراچی(بولونیوز)کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی زیرصدارت ان کےدفترمیں ڈپٹی کمشنرزاورضلعی ہیلتھ افسرن کا جایزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہم کراچی میں 13 اپریل سے شرو ع ہوگی ایک ہفتہ جاری رے گی مہم 19 اپریل تک جاری رہے گی…
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی اور مرمتی کاموں کا دورہ
کراچی(بولونیوز) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نجمی عالم، ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی، ڈی جی کے ڈی اے، ڈائریکٹر میگا پروجیکٹ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ وزیر بلدیات نے…
اسکیم 33 میں بڑھتی تجاوزات کے خلاف ایم کیو ایم سندھ اسمبلی رکن کا میئر کو خط، فوری کارروائی کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان پرویز نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو خط لکھ کر اسکیم 33 میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کی درخواست کر دی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اسکیم 33 کی سڑکوں اور گزرگاہوں پر جگہ جگہ قائم غیر قانونی…
ملک بھر کے ائیرپورٹس سے 70 بین الاقوامی پروازیں منسوخ، خلیجی ممالک کا سفر متاثر
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)ایران اور سعودی عرب پر حالیہ حملوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے احتیاطی طور پر ملک بھر کے ائیرپورٹس سے متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 70 پروازیں منسوخ ہوئیں، جن میں سے: کراچی…
اسنیپ چیکنگ مہم، بغیر یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی
کراچی(بولونیوز)ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ اسنیپ چیکنگ مہم جاری ہے۔ اس دوران بغیر نمبر پلیٹ، چھپی ہوئی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے، جس میں جرمانے عائد کرنے اور گاڑیاں ضبط کرنے کے اقدامات شامل ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق،…


