ادارہ ترقیات کے شعبہ جات کو AML/CFT کمپلائنس کے لیے ایف بی آر کے ساتھ اہم اجلاس
کراچی(بولونیوز) ممبر فنانس نوید انور صدیقی کی زیر صدارت ادارہ ترقیات کراچی کے متعلقہ شعبہ جات اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے نمائندگان کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد ادارے کو Designated Non-Financial Businesses and Professions (DNFBPs) کے تحت لاگو اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیررزم (CFT)…
ترک صدر اردوان کا جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد، مؤثر عملدرآمد پر زور
انقرہ(بولونیوز) ترک صدر رجب طیب رجب طیب اردوان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام متعلقہ فریقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ صدر اردوان نے کہا کہ اصل امتحان یہ ہے کہ جنگ بندی کو عملی میدان میں کس حد تک مؤثر انداز میں برقرار رکھا جاتا…
سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی ٹاؤن فوڈ اسٹریٹ کو قانونی قرار دے دیا، تمام پٹیشنز خارج
کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی آئینی بینچ جسٹس نثار پھمڑو اور جسٹس سلیم جیسر نے کورنگی ٹاؤن کی جانب سے قائم کردہ فوڈ اسٹریٹ کو قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف دائر تمام پٹیشنز خارج کر دی ہیں۔ یہ پٹیشن CPD. 2384/2025 ایڈوکیٹ لئیق کوہستانی نے سندھ حکومت کے خلاف دائر کی…
مطلع کیے بغیر گیس کی اچانک بندش، نئے لوڈشیڈنگ شیڈول سے شہری پریشان
کراچی(بولونیوز) شہر میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ انتظامیہ نے پیشگی اطلاع کے بغیر گیس کی سپلائی اچانک منقطع کر دی، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق شہر میں صبح 10 بجے سے 12 بجے، سہ پہر 3 بجے سے 6 بجے…
ٹرمپ کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے نیچے آگئیں
واشنگٹن(بولونیوز)بدھ کو خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جنگ بندی کی شرائط میں آبنائے ہرمز کو فوری اور محفوظ طریقے سے دوبارہ کھولنا شامل ہے۔ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق…
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے پیٹرولیم کی قیمتوں پرخطاب کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خطاب میں وزیراعظم خطے کی تازہ صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، کھپت سے متعلق حکومتی…
ٹرمپ کا شہباز شریف کے لیے مثبت بیان، عالمی امن میں پاکستان کے کردار پر بھارت میں ردعمل
واشنگٹن / نئی دہلی(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ہر جگہ نہایت معزز شخصیت ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ “مجھے ابھی تک مکمل بریف نہیں کیا گیا، لیکن اتنا کہہ سکتا ہوں کہ میں انہیں اچھی طرح جانتا ہوں۔” ٹرمپ کے اس بیان کے بعد پاکستان کے عالمی امن…
ایران-امریکا جنگ بندی کا عالمی خیرمقدم، پاکستان کی کوششیں سراہا گیا
اسلام آباد(بولونیوز) دنیا نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہا ہے۔ روس، یورپی یونین، سعودی عرب، جرمنی، ملائیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک اور عالمی رہنماؤں نے اس معاہدے کو عالمی امن کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔…
ٹرمپ کا ایران کے نام پہلا پیغام: امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا
واشنگٹن(بولونیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے لیے اپنا پہلا بیان جاری کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ قریبی طور پر کام کرے گا اور دونوں ممالک محصولات اور پابندیوں پر بات چیت کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہایت…
حکومت نے موٹر سائیکل مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب موٹر سائیکل کے ٹرانسفر پر صرف فیس ہی نہیں بلکہ دیگر تمام چارجز بھی وصول نہیں کیے جائیں گے۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے موٹر سائیکل ٹرانسفر پر تمام فیس اور دیگر چارجز معاف کر دیے گئے ہیں، جس…


