Urdu News Editor

کراچی میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ، کروڑوں ایرانی ریال برآمد

کراچی(بولونیوز)ایف آئی اے نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی کے علاقے کھارادر میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔ کارروائی میں ملزم کے قبضے سے 940 ملین…

Read More

28ویں آئینی ترمیم پربات نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی کےبغیربجٹ منظور نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(بولونیوز)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی، اور کل کیا ہوگا اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت…

Read More

برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ مستعفی، کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار

لندن(بولونیوز)ویس اسٹریٹنگ نے برطانیہ کے وزیرِ صحت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لندن سے موصولہ خبر ایجنسی کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب وزیرِ اعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

Read More

شاہراہ بھٹو رواں ماہ مکمل طور پر کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ کے دوران شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھولنے جا رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے بتایا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم-نائن کو براہِ راست منسلک کرے گی، جس سے شہر میں ٹریفک کے…

Read More

بارشوں کا نیا سلسلہ کل سےداخل ہوگا، مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی

اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے داخل ہونے کا امکان، مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے دوران وسطی، شمالی اور بعض جنوبی علاقوں میں بادل بننے، تیز آندھی اور گرج چمک کے…

Read More

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق سمری وزیرِاعظم پاکستان کو ارسال کر دی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اب حتمی فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ منظور کیا جائے یا موجودہ قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی…

Read More

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا

اسلام آباد(بولونیوز)آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوانِ صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی کے اعتراف میں قومی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سابق کرکٹر اور قومی ہیرو شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔اس موقع پر کوہ پیما…

Read More

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا امارات کا دورہ اور اماراتی صدر سے ملاقات کا انکشاف

ابوظہبی(بولونیوز)نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق انہوں نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی۔اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات خطے کی صورتحال اور جنگی حالات کے تناظر میں ہوئی۔ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے…

Read More

حکومت پر پیٹرول پر بھاری ٹیکس وصولی کا الزام، فی لیٹر 145 روپے کمائی کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ایک تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین سے پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صرف لیوی کی مد میں 117.41 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں، جبکہ…

Read More

آفاق احمد کی ہدایت پر امتحانی مراکز پر والدین اور طلبہ میں پانی کی بوتلوں کی تقسیم

کراچی(بولونیوز)آفاق احمد کی خصوصی ہدایات پر مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے ڈسٹرکٹ ایسٹ اور گلشنِ اقبال زون کے ذمہ داران و کارکنان نے انٹر بورڈ کے امتحانی مراکز کے باہر طلبہ اور ان کے والدین میں ٹھنڈی پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔ 14 مئی 2026 (بروز جمعرات) کو ہونے والی اس سرگرمی کے دوران والدین…

Read More