حکومتِ سندھ نے عید الاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سخت پابندیاں اور واضح شرائط عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے…
سندھ میں واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں تاخیر، رکاوٹوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(بولونیوز)واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں سندھ کے اندر جاری تاخیر کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی درخواست پر واپڈا نے جوابی خط جاری کر دیا ہے جس میں مختلف منصوبوں میں درپیش انتظامی، قانونی اور تکنیکی رکاوٹوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ واپڈا اور محکمہ آبپاشی سندھ…
سرکاری حج سکیم کے تحت 78 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری حج سکیم کےتحت اب تک 78 ہزار 929 پاکستانی عازمین کو حجازِ مقدس پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 19 ہزار سرکاری عازمین میں سے 66 فیصد سے زائد حجاج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج آپریشن کے تحت مزید 39 ہزار 905 عازمین کی سعودی عرب روانگی باقی…
کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن پانی فراہم کرنے کا فیصلہ، کوٹہ بڑھانے کیلئے سمری ارسال
کراچی(بولونیوز)کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بڑھا کر 200 ملین گیلن یومیہ (MGD) کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے محکمہ بلدیات نے باضابطہ سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے بھی حب ڈیم سے اضافی پانی کی فراہمی کے لیے…
منشیات فروش “پنکی” کی گرفتاری اور مبینہ پروٹوکول پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہارِ تشویش
کراچی(بولونیوز)طحہ احمد خان، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم پاکستان نے منشیات فروش “پنکی” کی گرفتاری اور اس سے جڑے مبینہ انکشافات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مبینہ طور پر “پنکی” کو ملنے والا خصوصی پروٹوکول انتہائی تشویشناک ہے اور اس سے قانون کی…
بدنام زمانہ منشیات ڈیلر کی گرفتاری، شرجیل انعام میمن کا سخت مؤقف
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بدنام زمانہ منشیات ڈیلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کی جا رہی ہیں۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب وہ وزیرِ ایکسائز تھے تو ایک خاتون منشیات ڈیلر کا نام سامنے آیا تھا، جس کی گرفتاری…
کے ایم سی اور محکمہ بلدیات کے میگا منصوبے تیزی سے جاری، بی آر ٹی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ پر پیش رفت
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور سندھ بلدیات محکمہ مل کر شہر میں میگا ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، جبکہ کئی التوا کا شکار منصوبے دوبارہ شروع کر دیے گئے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شہر میں جدید اور اسٹیٹ آف…
شاہراہ بھٹو اس ماہ مکمل کھول دی جائے گی، سفر میں ایک گھنٹے کی بچت ہوگی: شرجیل انعام میمن
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو کو اس ماہ مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، جس کے بعد شہریوں کو سفری سہولتوں میں نمایاں بہتری حاصل ہوگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شاہراہ بھٹو کو M-9 موٹروے سے منسلک کیا جا رہا ہے،…
کیمبرج امتحانات کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف، والدین میں تشویش
کراچی(بولونیوز)کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات کے بزنس اسٹڈیز (9609/22) کے پرچے کے مبینہ طور پر لیک ہونے کے معاملے پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امتحانی پرچہ مبینہ طور پر امتحان سے تقریباً تین گھنٹے قبل ہی لیک ہو گیا، جس کے بعد پرچے کی غیر قانونی فروخت واٹس ایپ گروپس…
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی خوردبرد، سندھ حکومت کی بڑی کارروائی
کراچی(بولونیوز)پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ میں واٹر سپلائی، ڈرینیج اور واٹر فلٹریشن منصوبوں میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں اور کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران سامنے آنے والی بے ضابطگیوں کے بعد سکھر کے ایگزیکٹو انجینئر حفیظ اللہ میمن…


