اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز)ایئر پورٹ اینڈ نیویگیشن فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 7 کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ ان کارروائیوں کے دوران 472.39 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جس کی مالیت تقریباً 13 کروڑ 66 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔…
پاک فضائیہ کے عظیم ہیرو ایم ایم عالم کی 13 ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلام آباد(بولونیوز)ایم ایم عالم کی آج 13 ویں برسی ہے، جو 18 مارچ 2013 کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ قوم آج اپنے اس جری سپوت کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے 1965 کی پاک-بھارت جنگ 1965 میں ایک ناقابلِ یقین کارنامہ سرانجام دیا۔ جنگ ستمبر 1965 کے دوران…
خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، پولیس کارروائی
کراچی(بولونیوز)پولیس نےخواتین کوغیرقانونی طورپر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں کئی خواتین کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان غیر قانونی نیٹ ورک کے ذریعے خواتین کو اسمگل کرنے کی کوشش کر…
جےیوآئی (ف)رہنما مولانا اسجد محمود کےاسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، دو رضاکار جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو رضاکار جاں بحق جبکہ ایک رضاکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، جہاں اسکواڈ میں شامل گاڑی پھسلن کے باعث سی پیک موٹروے سے…
امریکی خفیہ انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران کسی بھی وقت ایٹمی دھماکہ کر سکتا ہے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی خفیہ انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کسی بھی وقت ایٹمی دھماکہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے، کیونکہ ایران کے پاس یورینیم انتہائی ہائی لیول تک افزودہ ہو چکا ہے۔ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے،…
سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سپر ہائی وے پر چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تاہم ٹکر مارنے والی گاڑی موقع سے فرار ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش ایمبولینس کے…
پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر مستحق افراد کیلئے 5 ہزار روپے عیدی دینے کا اعلان
لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب نے عیدالفطر کے موقع پر مستحق افراد کیلئے خصوصی مالی امدادی پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اہل شہریوں کو 5 ہزار روپے نقد عیدی فراہم کی جائے گی۔ حکومتی اعلان کے مطابق اس امدادی پروگرام کا مقصد مہنگائی کے اثرات کم کرنا اور عید کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو…
جمعرات کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی
لاہور(بولونیوز)سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے مطابق جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026ء سے ہوگا، جس کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 21 مارچ 2026ء…
عیدالفطرپرایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا شہدائے پولیس کی فیملیزسےملاقات
کراچی(بولونیوز)عیدالفطر کے موقع پر ڈاکٹر محمد عمران خان نے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے شہداء کی فیملیز کے گھروں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یوسف پلازہ، جوہر آباد، عزیزآباد، سرسید اور خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں شہدائے پولیس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل…
فیملی ویزہ کی آڑ میں بیرون ملک جانے والے 3 مسافر گرفتار، ایف آئی اے کا ایکشن
فیصل آباد(بولونیوز)زون کی ایف آئی اے نے فیملی ویزہ کی آڑ میں بیرون ملک سفر کرنے والے تین مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق یہ مسافر 13 مارچ 2026 کو پاکستان سے شارجہ روانہ ہوئے تھے، تاہم یو اے ای امیگریشن حکام نے فیملی ویزہ کی شرائط کی خلاف ورزی پر انہیں پاکستان واپس…


