Urdu News Editor

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری، 684 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا ہے کہ غضب للحق کامیابی سے جاری ہے اور اب تک افغان طالبان کے 684 کارندے ہلاک ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق آپریشن کے دوران افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے 70 ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کیے گئے۔ آپریشن غضب للحق کے یہ تازہ…

Read More

افسران کی تنخواہوں کا حصہ کفایت شعاری فنڈ میں، عدلیہ کے لیے نئی گاڑیوں کی منظوری

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت منعقدہ کفایت شعاری اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام سرکاری افسران اپنی دو دن کی بنیادی تنخواہ کفایت فنڈ میں جمع کرائیں گے تاکہ اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے لیے…

Read More

بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام، کالعدم BLA کا کمانڈر ہلاک

کراچی(بولونیوز) پولیس نے ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ 17 فروری کو سی ٹی ڈی سندھ کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت سہیل بلوچ عرف گرگ بلوچ کے طور پر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر اور ‘بولان ایریا…

Read More

امریکا سے جنگ بندی کی کبھی درخواست نہیں کی، دفاع کے لیے تیار ہیں

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کے لیے کبھی درخواست نہیں کی اور جب تک ضرورت پڑی، اپنے دفاع کے لیے تیار رہے گا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران نے نہ تو مذاکرات کی خواہش ظاہر کی…

Read More

رمضان 2026: میرپور، آزاد کشمیر میں KORT کی مالی امداد کی تقسیم

میرپور(بولونیوز)KORT نے رمضان 2026 کے مالی امداد پروجیکٹ کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا، جس کے تحت 100 ملین روپے کی مالی معاونت مستحق خاندانوں اور بیوہ خواتین میں تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کے دوران ہزاروں خاندانوں کو مالی امداد کے چیکس دیے گئے، جس سے رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں…

Read More

سندھ میں ڈیجیٹل گورننس کو تیز کرنے کا فیصلہ، ای-اسٹیمپنگ نظام کی تقریب زیر نگرانی وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(بولونیوز)سندھ میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر نگرانی ای-اسٹیمپنگ معاہدے کی دستخطی تقریب منعقد کی گئی، جس میں صوبائی وزراء، معاونین، سندھ حکومت کے ترجمان، چیف سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو سندھ اور سندھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی (SITC) کے درمیان معاہدہ طے…

Read More

آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل

کراچی(بولونیوز)بندرگاہ پر پہنچنے سے قبل ایم ٹی کراچی نے خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہو کر پاکستان کی سمندری حدود میں قدم رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ ایم ٹی کراچی میں 8 کروڑ لیٹر خام تیل موجود ہے اور…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست: رمضان کے چاند کا بروقت اعلان کیا جائے

اسلام آباد(بولونیوز)ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان کے چاند کا اعلان بروقت کیا جائے تاکہ شہری تراویح کی نماز وقت پر ادا کر سکیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو چاند کے اعلان میں کسی بھی تاخیر یا رکاوٹ سے روکا…

Read More

ایران: جاسوسی کے الزام میں 10 غیر ملکی گرفتار

تہران(بولونیوز)ایران کے شمال مشرقی علاقے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ادارے نے جاسوسی کے الزام میں 10 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد پر حساس تنصیبات سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے اور ممکنہ فیلڈ آپریشنز کی تیاری کا الزام ہے۔ تاہم، میڈیا نے ابھی تک ان…

Read More

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم سرد

خیبرپختونخوا(بولونیوز)مختلف علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہا اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور عید تک یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بارش کے باعث…

Read More