تاجروں کی حکومت کو آخری مہلت ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی

لاہور(بولونیوز) تاجروں نے پنجاب حکومت کواسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی آخری مہلت دیتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کے خلاف تاجر برادری نے حکومت کو آخری مہلت دیتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ تاجراتحادکےرہنما کاشف چوہدری کی قیادت میں…

Read More

مغرب کی توجہ جوہری پروگرام پرمرکوز رہی، ایران نے خاموشی سے میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بڑھا لیں

تہران/واشنگٹن(بولونیوز) بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران نے گزشتہ تقریباً 30 برسوں کے دوران ایک ایسی حکمتِ عملی اپنائے رکھی جسے بعض مبصرین “رسّی پر چلنے والے کو دیکھو” کی حکمتِ عملی قرار دے رہے ہیں۔ اس دوران مغربی دنیا کی توجہ زیادہ تر ایران کے جوہری پروگرام پر مرکوز رہی، جبکہ ایران نے…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بنچ تبدیل

اسلام آباد(بولونیوز) شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کے ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت کے لیے نیا تین رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے، جس کی سربراہی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کریں…

Read More

پاکستان کی سفارتی کامیابی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانا اہم پیش رفت ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر Sherry Rehman نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نازک جنگ بندی کے ذریعے فریقین کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ عرب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات خطے میں امن کی جانب ایک اہم…

Read More

انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا خطرہ نہیں

انڈونیشیا(بولونیوز)جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلےکے جھٹکوں کے بعد…

Read More

امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، عراقی سمندر کے قریب جہاز پر کروز میزائل حملہ

تہران(بولونیوز)ایرانی کمرشل جہاز پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کر دی ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران سے جاری بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی سمندری حدود کے قریب امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے والے ایک جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق…

Read More

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کا نارتھ کراچی سیکٹر 5C3 وارڑ 3میں پیور بلاک منصوبے کا افتتاح

کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف نے نارتھ کراچی سیکٹر 5C3 کے وارڈ تھری میں پیور بلاک کی تنصیب سےمکمل ہونے والی دس گلیوں کا باقاعدہ تقریب میں افتتاح کیا۔ اس موقع پر وائس چیرمین نیو کراچی ٹاون شعیب بن ظہیر یو سی 3 چیرمین محمد علی ارشد کونسلرز، ٹاؤن افسران اورمنتخب نمائندے اور…

Read More

غزہ کی تباہ کن صورتحال پر 10 ممالک کا مشترکہ اظہارِ تشویش

لندن(بولونیوز)برطانیہ، کینیڈا اور فرانس سمیت 10 ممالک نے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی حالت انتہائی تباہ کن ہو چکی ہے، جہاں شدید بارش، سرد موسم اور مسلسل محاصرے نے شہریوں کی مشکلات کو بے حد…

Read More

سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ، خاتون کی لاش برآمد، بچی لاپتا

لاہور(بولونیوز)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ، داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا، جس نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اس واقعے کو “فیک” قرار دیا تھا، تاہم ڈی آئی جی آپریشنز…

Read More

ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر آئی جی سندھ کا اظہار افسوس

کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی جی سندھ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے…

Read More