ہر طرح کا تعاون کیا پھر بھی مارا گیا، ڈکی بھائی نے خاموشی توڑ دی
لاہور(بولونیوز)معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے ہر ممکن تعاون کے باوجود مبینہ طور پر تشدد کا سامنا کیا، جس پر وہ طویل عرصے تک خاموش رہے لیکن اب تمام حقائق سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ…
یوم عاشور پر نادرا دفاتر کی بندش کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر بند رہیں گے۔نادرا ترجمان کے مطابق یوم عاشور کی تعطیلات کے باعث ملک بھر میں دفاتر 25 اور 26 جون 2026 کو بند رہیں گے، جبکہ 24 گھنٹے کام کرنے والے مراکز بھی 24 اور 25 جون…
پاکستان کی خواتین امن دستے: عالمی امن کے لیے شانہ بشانہ خدمات
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی خواتین امن دستے اپنے برادرانِ اسلحہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو کر عالمی امن کے مشن میں مثالی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ یہ خواتین بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور امنِ عالم کے لیے غیر متزلزل عزم کی روشن مثال ہیں۔ قومی پرچم کو فخر سے اور United Nations کے نیلے…
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 22 گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی اور مقامی حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع میں کی گئی کارروائیوں میں 15 افغان شہریوں سمیت مجموعی طور پر 22 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہمک…
قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا طریقہ کار مزید آسان
لاہور(بولونیوز)نادرا نے قومی شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کے حوالے سے شہریوں کے لیے طریقہ کار مزید آسان بنا دیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ ایک آگاہی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اب کرائے کے گھر میں رہائش پذیر افراد بھی مخصوص دستاویزات فراہم کر کے اپنے شناختی کارڈ…
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سماجی تحفظ اتھارٹی بورڈ اجلاس،فلاحی منصوبوں کی منظوری
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، سردار شاہ، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری…
کراچی آرٹس کونسل میں ’’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘‘ کا آغاز،8 مئی سے شروع ہوگا
کراچی(بولونیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تین روزہ ’’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘‘ کا آغاز 8 مئی 2026 کو شام 4 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’المنائی آرٹ نمائش‘‘ سے کیا جائے گا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب…
کراچی کی صنعت و تجارت تباہی کے دہانے پر، عید سیزن ملکی تاریخ کا بدترین قرار
کراچی(بولونیوز)چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناقص حکمرانی کے باعث کراچی کا کاروبار، صنعت اور تجارت شدید متاثر ہو چکی ہے اور شہر معاشی طور پر آخری سانسیں لے رہا ہے۔ عتیق میر کا کہنا تھا کہ بھتہ خوری، چوری، ڈکیتی، آتشزدگی کے واقعات اور شارٹ ٹرم…
کنڈم کوچ کو فعال ظاہر کرنے کی کوشش: ریلوے کا یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز) پاکستان ریلویز نے کنڈم (سکریپ) کوچ کو فعال مسافر کوچ ظاہر کرنے کی کوشش پر ایک یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یوٹیوبر نے سکریپ کے طور پر کھڑی کوچ میں داخل ہو کر ویڈیو بنائی اور اسے مسافر کوچ کے طور پر پیش کیا، جس سے…
کوٹ اسد اللہ خان، رورل ہیلتھ ڈسپنسری میں مستقل ڈاکٹر کی تعیناتی کے لیے عدالت میں درخواست
کوٹ اسد اللہ خان(بولونیوز)رورل ہیلتھ ڈسپنسری میں مستقل میڈیکل افسر کی عدم موجودگی کے باعث ہزاروں مریض مشکلات کا شکار ہیں، جس پر عدالت نے محکمہ صحت پنجاب سے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے درخواست گزار شیخ لطیف شاہد کی استدعا پر سماعت کی اور حکومت پنجاب کے وکیل کو…


